Deep Emotions

Deep Emotions

Share

10/03/2024

خدا کیلے اسکو شیٸر ضرور کریں میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس طرح کسی کی عزت نفس کو مجروح کرکے راشن دینا کیا ٹھیک ہے کیا نواز شریف یا اسکا خاندان یا یہ جو صاحب تصاویر بنا رہے ہیں کیا یہ جیب سے دے رہے ہیں جب ہمارے ہی ٹیکس سے لیا گیا راشن ہماری عوام میں بھیجا جا رہا ہے تو ہے کون ہوتے ہیں تصاویر بنا کر لوگوں کی عزت کو اچھالنے والے
تیری میری کی ہوندی اے
دھی تے جھلیا دھی ہوندی اے
بزرگ کہا کرتے تھے! دھییاں بہناں سب دیاں سانجھیاں ہوندیاں ۔ ۔ بھلا کوئی اپنے اہلخانہ کو اسطرح پبلک کر سکتا؟ لیکن یہاں نہ کوئی شرم ہے نہ حیاء ✋

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan