Etimad Cattles Farm Multan

Etimad Cattles Farm Multan

Share

10/06/2026

� ماشاءاللہ چولستانی کالا پانڈا بچھڑا 🖤🤍

بھرپور نسل، خوبصورت پرنٹ، مضبوط ہاتھ پاؤں، اور دیسی کوہان کے ساتھ ایک شاندار پنجاب نسل کا بچھڑا۔ ایسے جانور کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں جو نسل، خوبصورتی اور باڈی تینوں میں نمایاں ہوں۔ 🔥

📲 For More Information WhatsApp:
03067827450

10/06/2026

شدید گرمی میں جانور بھی خصوصی توجہ مانگتے ہیں، تھوڑی سی احتیاط انہیں صحت مند اور خوش رکھ سکتی ہے۔ ☀️🐄

09/06/2026

🌹 چولستانی گلابی بچھڑا 🌹

خوبصورت رنگ، چھوٹا چہرہ، اچھی ہائٹ اور دل موہ لینے والی باڈی ساخت۔ ❤️
ایسے جانور کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں جو خوبصورتی اور کوالٹی دونوں میں نمایاں ہوں۔ 🐂✨

For More Details:
WhatsApp: 03067827450

08/06/2026

ہمارا مشن منافع نہیں، زیادہ سے زیادہ لوگوں کی آسان اور سستی قربانی ہے۔ ❤️🐄

جانور پلائی Available

WhatsApp: 03067827450

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gawala Colony
Multan