Multan Store
05/01/2024
Jumma Mubarak Everyone ❤️
12/06/2022
15 جون سے دوسہری آم کا سیزن سٹارٹ ہو جاے گا اس آم کی خوشبو بہت اچھی ہوتی ہے اگر اچھی طرح پکا ہوا ہو میٹھا بھی ٹھیک ہوتا ہے اسکا سائز نارمل ہوتا ہے اور پک کر چھلکا بہت زیادہ پیلا نہیں ہوتا لیکن اندر سے اچھا کلر ہوتا ہے
بازار میں آپ کو آم کم ریٹ پر ملتا ہے اس کی وجہ ہے جو منڈی میں مال جاتا ہے اس کی صرف اوپر والی تہہ اچھی ہوتی ہے نیچے چھوٹے آم ہوتے ہیں
جب آپ ہم سے خریدے گے سب ایک جیسے ہوں گے اور کوالٹی بہت اچھی ہو گی
ایکسپورٹ کوالٹی اور لوکل کوالٹی مینگو دستیاب ہے,
ایکسپورٹ کوالٹی
سب بڑے اور ایک جیسے آم ہوں گے
لوکل کوالٹی
چھوٹے اور بڑے آم مکس ہوں گے (کوالٹی یہ بھی وہی ہوگی صرف سائز کا فرق ہوتا ہے)
آم کی ڈلیوری بذریعہ کارگو پاکستان کے تمام بڑے شہروں کے بس ٹرمینل پر ہوگی۔ ہوم ڈلیوری کے ایکسٹرا چارجز ہوں گے ۔
ریٹ 5 1جون کو فائنل ہوگا
پیمنٹ ایڈوانس ہوگی
نوٹ
اس بار ایک دم گرمی بڑھنے کی وجہ سے آم کی مقدار بہت کم اور سائز بھی پچھلے سال کی نسبت چھوٹا ہے
15جون سے آم تیار ہو گا سب سے پہلے دوسہری تیار ہوگا
چونسہ جولائی میں تیار ہو گا
پیکنگ 9سے 10کلو کی ہوگی
واٹس ایپ:
https://wa.me/923087391617
20/06/2021
30/05/2021
Count down starts.....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Bahawalpur Bypass Chowk
Multan
66000