Hrcustomizedproducts

Hrcustomizedproducts

Share

اس Page میں آپ کو ہر قسم کے نام والے لاکٹ رنگس نکاح کے thumb board نام والے دولہن کے دوپٹے اور نکاح کی تمام چیزیں ڈریس شوز watches جیولری پرس میک اپ کا سامان اور electronics سب چیزیں کم پرائز میں available ہیں ہر چیز کم پرائز میں گھر بیٹھے آڈر کریں

04/05/2026

کبھی کبھی میں سوچتی ہوں… صبح 9 بجے سے رات تک مسلسل کام کرنا، خود کو تھکاتے رہنا، ایک ذمہ داری ختم ہو تو دوسری سامنے آ جانا … یہ کیسی زندگی ہے؟ جسم تھک جاتا ہے، دماغ بوجھل ہو جاتا ہے، اور دل بس اتنا چاہتا ہے کہ کوئی ایک لمحہ پوچھ لے: “تم ٹھیک ہو؟” مگر اکثر ایسا نہیں ہوتا، کیونکہ جو لوگ واقعی محنت کر رہے ہوتے ہیں، ان کی تھکن دنیا کو نظر نہیں آتی۔
اور پھر جب اردگرد دیکھتی ہوں تو دل اور زیادہ بھاری ہو جاتا ہے۔ کوئی سارا دن دوستوں کے ساتھ گھوم رہا ہے، کوئ انہوں کے ساتھ پر وقت گزار رہا ہے، کوئی اپنے آپ پر وقت لگا رہا ہے، skincare routine، shopping، outings… اور ہم جیسے لوگ بس کام… مسلسل کام۔ کبھی کبھی دل میں خیال آتا ہے کہ کیا ہم زندگی جینا بھول گئے ہیں؟ کیا ہمارے حصے میں صرف محنت ہی لکھی ہے؟
لیکن پھر خود کو یاد دلاتی ہوں کہ ہر کسی کی زندگی ایک جیسی نہیں ہوتی۔ کچھ لوگوں کے پاس سہارا ہوتا ہے، کچھ کے پاس راستہ بنا بنایا ہوتا ہے… اور کچھ لوگوں کو اپنا راستہ خود بنانا پڑتا ہے۔ میں شاید ان میں سے ہوں جنہیں رکنے کی اجازت نہیں، کیونکہ میرے پیچھے کچھ دعائیں ہیں، کچھ امیدیں ہیں، اور کچھ خواب ہیں جنہیں پورا کرنا ضروری ہے۔
میں چاہتی ہوں کہ ایک دن میرے والدین کو سکون ملے، اور مجھے کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے۔ میں چاہتی ہوں کہ میری محنت کسی کے لیے آسانی بنے، کسی کے چہرے پر خوشی بنے۔
اور بس یہی سوچ کر دل کو تسلی دے دیتی ہوں کہ آج کی تھکن شاید کل کی راحت ہو۔ آج کی قربانی شاید کل کی خوشی ہو۔ لوگ کچھ بھی سمجھیں… مگر اللہ سب جانتا ہے۔ وہ دیکھ رہا ہے کہ کون اپنی نیند قربان کر رہا ہے، کون اپنے آرام کو چھوڑ کر اپنی ذمہ داری نبھا رہا ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ جو لوگ خاموشی سے محنت کرتے ہیں… اللہ ایک دن ان کے لیے ایسا راستہ ضرور بناتا ہے جو ان کی سوچ سے بھی بڑا ہوتا ہے۔ 🤍✨
اگر آپ بھی محنت کر رہے ہیں تو اللہ پر یقین رکھیں وہ آپ کا وقت ضرور بدلے گا

Photos from Hrcustomizedproducts's post 27/03/2026

انویسٹ وہاں کریں جہاں سے ریٹرن آئے
پھر چاہے وہ جذبات ہوں عزت ہو یا پھر محبت!
For Order Dm on messenger or contact on WhatsApp
03127438065
Hrcustomizedproducts

07/03/2026

"حدود رکھنی چاہئیں، یہ ہماری حفاظت کے لیے بہت ضروری ہیں ، ہم قیمتی ہیں ، اور باوقار ہی اچھی لگتی ہیں ۔"
Contact on WhatsApp for order
03127438065

Photos from Hrcustomizedproducts's post 04/03/2026

میں بزنس اپنے اصولوں پرکرتی ہوں، اور ہر پوسٹ میں پہلے ہی یہ بات صاف لکھ دیتی ہوں کہ پیمنٹ ایڈوانس ہو گی۔
اگر آپ اس شرط کے ساتھ آرڈر کرنا چاہیں تو خوش آمدید، اور اگر نہیں تو کوئی مسئلہ نہیں—یہ آپ کی مکمل مرضی ہے۔
میں COD پر کام نہیں کرتی۔ چاہے آپ دس بار کہیں یا سو بار، میرا جواب وہی رہے گا۔
جب تک پیمنٹ موصول نہیں ہو جاتی، آرڈر کنفرم نہیں کیا جاتا۔
چاہے آپ میرے کتنے ہی قریبی کیوں نہ ہوں، بزنس اصولوں سے چلتا ہے، رشتے داریوں سے نہیں۔
جب آپ فیس بک پر میری پوسٹ دیکھ کر واٹس ایپ پر رابطہ کرتے ہیں تو یقیناً پہلے پروفائل وزٹ بھی کرتے ہیں۔
اگر پروفائل دیکھنے کے بعد بھی آپ کو میرے فیک ہونے پر ایک فیصد بھی شک ہو، تو برائے مہربانی واٹس ایپ پر رابطہ نہ کریں۔
واٹس ایپ پر میں آپ کے پروڈکٹس سے متعلق دس نہیں، سو سوالوں کے جواب دے سکتی ہوں—
لیکن یہ ثابت کرنا کہ میں فراڈ ہوں یا نہیں، یہ میری ذمہ داری نہیں۔
میں یہاں حلال اور باعزت کمائی کے لیے بیٹھی ہوں۔اور اگر (نعوذباللہ) فراڈ کرنا ہی ہوتا تو وہ بھی لاکھوں کروڑوں میں کیا جاتا،دو چار ہزار کا فراڈ کر کے اپنا نام اور وقار خراب کرنا کسی سمجھدار انسان کا کام نہیں۔
لہٰذا مہربانی فرما کر ایسے سوالات سے اپنا اور میرا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔شکریہ۔۔۔۔
میٹل بال پن رولیکس بریسلٹ اور رنگز
پر اپنا یا اپنے پیاروں کا نام کسٹمائز کروائیں اور boys کے لیے gift کسٹمائز کروائیں مناسب ریٹ پر ۔۔
آڈر کے لیے وٹس ایپ کریں
03127438065

03/03/2026
Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan
LAYYAHCITY