Multan Weather

Multan Weather

Share

17/02/2026

اپڈیٹ کے مطابق کراچی کے قریب سمندر میں گرج چمک کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے⚡

16/02/2026

بارشوں کا سلسلہ بلوچستان پر موجود۔ اس وقت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش/ژالہ باری جاری۔

آج رات سے سلسلہ بالائی سندھ/مغربی پنجاب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے گا۔
اس دوران بالائی سندھ سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ گرج چمک کے ساتھ بارش کے اچھے چانسز جبکہ مغربی پنجاب بیلٹ لیہ، تونسہ، کروڈ، فتح پور، بھکر، کوہ سلیمان بھی اچھے چانسز۔

چونکہ بادلوں کی حرکت زیادہ تر جنوب تا شمال ہو گی۔ سلسلے کا زیادہ زور مغربی علاقوں میں ہی رہے گا۔
ملتان اس سلسلے سے زیادہ تر بادل/تیز ہوائیں متوقع۔ کچھ علاقوں میں بوندا باندی/ہلکی بارش ہو سکتی۔ 💦☔

10/01/2026

آج رات اور کل صبح پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں درجۂ حرارت 0°C تک گر سکتا ہے۔
🥶🔺

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan