Talking point786

Talking point786

Share

29/10/2025

`کبھی تنہائی میں دل نے خود سے سوال کیا..`
*کہ میں اتنا بکھر چکا ہوں،*
*اتنا ٹوٹ چکا ہوں،کہ واپس رب کی طرف کیسے جاؤں؟😭🫀 میں جس نے نہ* *کبھی اُس کا شکر ادا کیا نہ اُس کی نافرمانی سے باز آیا اور پھر کسی رات، کسی روتے سجدے* *میں قرآن کا یہ پیغام دل پر اترتا ہے:🌷💌*
> ﴿إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلتَّوَّٰبِينَ﴾
*"بے شک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو بار بار توبہ کرتے ہیں"🥹*
*(البقرہ: 222)*
`آنکھیں کھلتی ہیں دل کانپتا ہے اور ہم حیران ہو کر رب سے کہتے ہیں:`
*"تُو مجھ جیسے گناہگار سے بھی محبت کرتا ہے؟"😭❤️‍🩹*
*ہاں! رب جواب نہیں دیتا، رب "دوڑ کر" آتا ہے۔ تم لوٹنے کی نیت بھی کرتے ہو تو رب تمہیں اپنے ہاتھوں سے تھام لیتا ہے۔💫🌸*
`وہ تمہارے گناہوں کو یاد نہیں رکھتا وہ صرف یہ دیکھتا ہے کہ آج تمہاری آنکھوں میں شرمندگی ہے،` `اور دل میں "بس اللّٰہ" کہنے کی طلب ہے۔❤️‍🩹🕋`
`اور سنو! جب تم رات کے اندھیرے میں، سب سے چھپ کر، آنسو بہاتے ہو🥹`
*تو رب فخر سے فرشتوں سے کہتا ہے:*
*_"دیکھو میرا بندہ پلٹ آیا ہے، اب میں اسے معاف کر چکا ہوں، میں اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑوں گا"🌸🌍_*
`تو آج ایک فیصلہ کر لو نہ لوگوں کے خوف میں جینا ہے، نہ گناہوں کے بوجھ تلے مرنا ہے بس رب کی طرف لوٹنا ہے`
`کہ وہ رب ہے`🕋🌸
*جو سب سے بڑھ کر محبت کرنے والا ہے، معاف کرنے والا ہے، اور قبول کرنے والا ہے۔ بس ایک بار سچ دل سے کہہ دو:*
> "یا اللّٰہ، میں تھک گیا ہوں اب مجھے تیرے سوا کچھ نہیں چاہیے"🥹💖
*اور دیکھنا رب تمہیں ایسا سکون دے گا جسے دنیا کی کوئی دوا، کوئی محبت، کوئی شخص کبھی نہیں دے سکتا۔*

27/10/2025

♥️♥️♥️

21/10/2025

🚨Insider News: India to face Pakistan in T20 WC 2026's first match on Feb 8 in Colombo!

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan