Abdullah Jutt
جب بچہ نہا کر نکلے
ماڈرن امی:واؤ یوآر لکنگ کول بیبی
اور ہماری امی: ہفتے بعد نہایا ایں تے بندے دا پتر لگ ریا ایں
🤣🤭🤭🤣
19/09/2022
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّـٰهَ ذِكْرًا كَثِيْـرًا
اے ایمان والو اللہ کو بہت یاد کرو۔
💝💖
اگر زندگی میــــں کسی کو اپنے کندھے کا سہارا نہ دے سکیں ... تو اِسے اپنے لفظوں کا سہارا دے دیں ...
ٹوٹے ہوئے ... ہارے ہوئے ... اور کسی کے حق میــــں بےبس لوگ ... اکثر لفظوں کے سہارے بھی سنبھل جایا کرتے ہیــــــــں ... باقی تو اللّٰہ پاک سے بڑی جوڑنے والی اور یکجا کرنے والی ذات کسی کی نہیــــں ہے .......!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan