Rana Sajjad
20/06/2026
ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے اپنے آفس میں حلقہ پی پی 218 کے عوام سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔
حاجی رانا سجاد حسین نے مختلف علاقوں سے آنے والے شہریوں، معززینِ علاقہ اور کارکنان سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے انفرادی و اجتماعی مسائل، ترقیاتی امور اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔
اس موقع پر حاجی رانا سجاد حسین نے عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی بھرپور کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور متعلقہ امور کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی یقین دہانی کرائی۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Street No 7
Multan
61000