All Dehat Tape Ball

All Dehat Tape Ball

Share

03/07/2026

وسیب سپر لیگ سیزن 7

03/07/2026

🔥 چلو چلو ملتان والو... میانی بنگلہ گراؤنڈ چلو! 🏏🔥
کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ایک بار پھر سجنے جا رہا ہے! 💥
وسیب سپر لیگ سیزن 7 کا شاندار اور گرینڈ افتتاح آج رات 8 بجے انشاءاللہ ہوگا۔ 🌟🏆
🏏 بڑے بڑے اسٹارز، زبردست مقابلے، جوش، جذبہ اور فل انٹرٹینمنٹ آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔
💙 چیئرمین گبر سپر لیگ اور سرپرستِ اعلیٰ / برینڈ ایمبیسڈر وسیب سپر لیگ، جناب ملک کامران ڈوگر صاحب کی جانب سے تمام کرکٹ شائقین کو بھرپور شرکت کی دعوت۔
📺 اگر گراؤنڈ نہیں آ سکتے تو کوئی بات نہیں! تمام دلچسپ لمحات، ہر چھکا، ہر وکٹ اور ہر سنسنی خیز لمحہ اسی پیج پر لائیو دکھایا جائے گا۔
🔥 آج رات... صرف ایک ہی آواز! میانی بنگلہ گراؤنڈ چلو... وسیب سپر لیگ سیزن 7 کا حصہ بنو! 🏆❤️

03/07/2026

🔥 بابا فرید کرکٹ کلب کے بالرز کا طوفانی حملہ! 🏏💥
چھوٹا وکی جیسے خطرناک بیٹر کو بھی آج سکون سے کھیلنے نہ دیا! 😳
⚡ پہلے عارف لیفٹی نے اپنی زبردست لائن اینڈ لینتھ سے پریشان رکھا... 🎯 پھر خلیل بریکر نے ایسی کمال کی بالنگ کی کہ میچ کا رخ ہی بدل گیا!
👀 لیکن اصل سرپرائز تو آخری اوور میں ملا...
🔥 آخر اینڈ پر ایسا کیا ہوا؟ 😱 کیا چھوٹا وکی ٹیم کو جتوا سکا یا بالرز نے بازی مار لی؟
📹 پوری ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں... اصل مزہ آخر میں ہے!

Photos from All Dehat Tape Ball's post 02/07/2026

ملک عبد الوہاب اٹھنگل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏆
بمقام ۔ قدیمہ چوک متی تل
سرپرست اعلیٰ ٹورنامنٹ ۔ حاجی مجید اٹھنگل اینڈ ملک جنید خانی اٹھنگل
چیف آرگنائزرز ۔ علی جٹ اٹھنگل اینڈ رمضان اٹھنگل
ایونٹ منیجر ۔ وکی شجاع آباد
پہلا انعام ۔ 1 لاکھ 20 ہزار بمعہ 🏆
دوسرا انعام ۔ 60 ہزار بمعہ 🏆
پہلے دن کی تصاویری جھلکیاں
برینڈ ٹورنامنٹ آف دی ملتان

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan Public School Officer Town Multan
Multan
60000