Herbal physician Amjad Rana

Herbal physician Amjad Rana

Share

25/05/2026

تم صرف خود کو نہیں جلا رہے...

جب تم سگریٹ جلاتے ہو، تم صرف اپنے جسم کو نقصان نہیں دے رہے
بلکہ اُن رشتوں کو بھی راکھ کر رہے ہو
جو تم سے بے پناہ محبت کرتے ہیں
وہ ماں جو تمہارے لیے دُعاؤں میں بھیگتی ہے
وہ بچہ جو تمہارے سائے کو اپنی پناہ سمجھتا ہے
سب تمہارے دھوئیں میں گھٹتے ہیں خاموشی سے

سگریٹ کی ہر کش صرف تمہاری سانس نہیں چھینتی
یہ تمہارے پیاروں کی مسکراہٹ، تحفظ اور سکون بھی جلا دیتی ہے

اپنے لیے نہیں تو اُن کے لیے چھوڑ دو...
جو تمہیں دل سے چاہتے ہیں

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
3273

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 18:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 20:00
Thursday 05:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00
Sunday 17:00 - 21:00