Al Muhammad Property Advisor
Welcome to AH Property Advisor 🏡
AH Property Advisor
ایک پروفیشنل یوٹیوب چینل ہے جہاں آپ کو ملتان اور اس کے اردگرد بہترین پراپرٹی ڈیلز، گھر، پلاٹس اور کمرشل پراپرٹیز کی مکمل اور سچی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
Three Marla Double Story House for sale with all facilities available on site | AH Property Advisor
House For Sale 🏠 3 Marla House 3 Bedrooms Room TV launch Drawing Room 2 Kitchen Car Garage 🚘 Demand only 70 Lac 💰 Near khad factor, Multan 📮
For more info📞 03005075841 03133272817
ٹینکی فل کروا لو پٹرول مہنگا ہونے والا ہے
بس ایک ٹینکی سے کیا ہو گا ہم پاکستانیوں کی سوچ یہی تک جب تک یہ چور مسلط ہی پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ ایسا ہوتا رہے گا ان چوروں کے پاس مہنگائی کم کرنے یا پاکستان کے قرضے اتارنے کا کوئی روڑ میپ ہی نہیں یہ بس قرضے لیتے رہے گے اور عیاشیاں کرتے رہے گے جب تک یہ مسلط رہے گے اور خمیزہ عوام کو بھگتنا پڑے گا مہنگائی کی صورت میں ٹینکی فل کروانا مسئلے کا حل نہیں بلکہ چوروں سے نجات اصل حل ہے
میں ابھی سلمان اکرم راجہ صاحب کی کل لاہور میں کی گئی پریس کانفرنس سن رہا ہوں،ایک ایک لفظ ایسا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی سنے تو اسے 78 سالہ مسائل کا مکمل ادراک ہو جائے اور حل بھی سلمان اکرم راجہ صاحب نے بتا دیا،انہوں نے جدوجہد کی بات کی،انہوں نے ایک تلخ حقیقت بیان کی کہ 78 سال سے جاری جبر کو صرف 50 ہزار لوگ ڈی چوک جا کر نہیں گرا سکتے، اگر متاثر سب ہو رہے ہیں تو کردار بھی سب کو ادا کرنا ہوگا، انہوں نے پاکستانی قوم کو مخاطب کرکے عمران خان کا مقدمہ کیا خوب سمجھایا، سلمان اکرم راجہ صاحب نے بالکل ٹھیک کہا کہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہر پاکستانی کو سوچنا ہوگا کہ اس نے سسک سسک کر مرنا ہے یا آنے والی نسلوں کے لیے کچھ بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے، حکومت اس خوش فہمی یا غلط فہمی میں ہے کہ پاکستان کے لوگ بزدل ہیں،یہ اپنے حق کے لیے کبھی کھڑے نہیں ہوں گے لیکن اگر پی ٹی آئی اخلاص کے ساتھ جدوجہد کرے تو پاکستانی عوام حکومت کو غلط ثابت کر سکتے ہیں
سن 2022 میں عوام کو پیٹرول پر اس وقت کی حکومت کی جانب سے فی لیٹر 10 روپے کی سبسڈی دینے سے ملک ڈیفالٹ کے دہانے پہ آ گیا تھا۔ اب اس حکومت کی جانب سے 129 ارب کی سبسڈی دینے سے بھی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔ یہ کیا چکر ہے؟ ماہرین معاشیات رہنمائی فرمائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan
60000