Broshe
12/01/2025
` محکمہ موسمیات کی وارننگ`
12جنوری سے 15جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔۔۔۔
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ہوسکتی ھے۔۔۔۔
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔۔۔۔
گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان شامل ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں خصوصا" پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔۔۔۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں قہوہ کا زیادہ استعمال کریں موٹا اونی لباس پہنیں اپنے ارد گرد کے لوگوں ، ہمسایوں اور نادار لوگوں کی خبر رکھیں
16/08/2024
Brothers mandi restaurant
available
CONTACT 03000_22_44_22
Branch number 1
Near Nalla Chowk Multan
Branch number 2
near police line Airport Road Multan
09/08/2024
Brothers mandi restaurant
available
CONTACT 03000=22=44=22
Branch number 1
Near Nalla Chowk Multan
Branch number 2
near police line Airport Road Multan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Ali Arcade Near Kacheri Chauk Multan
Multan
60000