LollyWood Now
https://www.facebook.com/YasirThaheemTv/
Yasir Info Tv ایک دن ہم بھی کامیاب لوگوں میں شامل ہوں گے
06/02/2022
یہ بچہ جو اپنا نام نعمان بتاتا ہے اس کی عمر تقریباً بارہ سال ہے اس کا کہنا ہے کہ مجھے بچپن میں اغواء کیا تھا اور مجھے سرگودھا کے علاقے میں قید میں رکھا گیا ہے مجھے کسی نے وہاں سے بھگانے میں مدد کی بچے کا کہنا ہے مجھے سرگودھا میں جس جگہ رکھا گیا وہ بھی پتا نہیں ہے اپنے ماں باپ کا نام یاد نہیں ہے پر دیکھ کر پہچان سکتا ہوں
یہ بچہ ضلع چنیوٹ تحصیل لالیاں کے گاؤں کلوکہ میں موجود ہے اس بچے کے گھر والوں تک یہ خبر پہنچانے کے لیے ہماری مدد کریں
اس نمبر پر رابط کر سکتے ہیں 03492853083
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan