PMLN karachi

PMLN karachi

Share

08/01/2025

❣multan

29/08/2023

:

صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ پاکستان مسلم لیگ ن تنویر جدون صاحب کی جانب سے لیاری میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

ورکرز کنونشن میں سالار سندھ صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ سید شاہ محمد شاہ صاحب بطور مہمان خصوصی شریک۔

ورکرز کنونشن میں سابق ممبر قومی اسمبلی PMLN کھیل داس کوہستانی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر پارٹی کے سینئر ذمہ داران، ممبران سٹی کونسل کراچی اور ورکرز کی بڑی تعداد شریک ہے۔

جاری کردہ: ایاز خان، رکن شعبہ نشر و اشاعت ضلع ملیر

Adv Amjad Ali Asif
Haji Sharafat Khan Akakhail NA242

06/11/2022

طیب اردگان کو بچانے کے لیے ترکی کی عوام ٹینکوں کے آگے لیٹ گئئ تھی اب خان صاحب کو بچانے کا وقت آیا ہے تو PTI والے رضائیوں میں منہ ڈال کر فیس بُک اور ٹویٹر پر ایک دوسرے کو ٹینکوں کے سامنے لیٹنے کا مشورہ دیتے ہیں ~

21/10/2022

‏صادق اور امین
صرف اور صرف
کائنات کے عظیم الشان لیڈر
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں اور رہتی دنیا تک وہی رہیں گے۔

07/09/2022

‏‎تاریخ گواہ ہے افغانیوں نے جب بھی پاکستانیوں کو آنکھیں دیکھائی ہیں رونا مقدر بنا ہے

12/08/2022
Photos from PMLN karachi's post 04/08/2022

پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر نائب صدر اور ٹکٹ کمیٹی کے چیئرمین علی اکبر گجر صاحب پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر یوسی 3 پاکستان مسلم لیگ ن وائس چیئرمین کے نامزد امیدوار سلطان بہادر خان سینئر رہنما شاہد رانا صاحب اور منیر عرف پنو وارڈ 4 کے نامزد جرنل کونسلر محمد شوکت خان نے سینئر رہنما حاجی اورنگزیب خان جدون صاحب کی عیادت کی علی اکبر گجر صاحب حاجی اورنگزیب خان جدون صاحب اور سلطان بہادر خان صاحب سینئر رہنما شاہد رانا صاحب نے آپس میں مشاورت کی اور یہ طے پایا کہ محترم تنویر خان جدون اشرف خان سلطان بہادر خان کے حق میں دستبردار ہونگے اور سینئر رہنما حاجی
اورنگزیب خان جدون صاحب نے یقین دہانی کرائی اور کہا کے ہم پاکستان مسلم لیگ ن اور سلطان بہادر خان صاحب کا ساتھ دیں گے اور انشاءاللہ الیکشن میں بھر چڑھ کر حصہ لیں گے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے پورے پینل کو کامیاب کروائیں گے اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے دیگر کارکنوں نے بھی شرکت کی اور دعائے خیر بھی کی آخر میں علی اکبر گجر صاحب سلطان بہادر خان صاحب سینئر رہنما شاید رانا صاحب نے حاجی اورنگزیب جدون صاحب کا شکریہ ادا کیا

22/07/2022

جب خط اصلی ہوتا ہے تو دوست محمد مزاری کی طرح فورا موقع پر ہی پڑھ کر سنا دیا جاتا ہے ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan