Maktaba Rahmania Multan
12/04/2021
1-تحفہ حفاظ
علماء وحفاظ اور طلبہ کے لیے قرآنی انسائیکلوپیڈیا
افادات
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ
حکیم الاسلام امام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی رحمہ اللہ
مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن ندوی رحمہ اللہ
بہترین پیپر کوالٹی کے ساتھ اور جلد بندی کے ساتھ
مجموعی صفحات کی تعداد 448
اصل ہدیہ 700
2-سو تقریریں
اسکول و کالج اور دینی مدارس کے طلبہ کے لیے مختلف موضوعات پر انتہائی موثر اور ذہن ساز
تالیف
حضرت مولانا محمد اسلم صاحب شیخوپوری رحمہ اللہ
بہترین پیپر کوالٹی اور طباعت کے ساتھ
مجموعی صفحات کی تعداد 445
اصل ہدیہ 700
دونوں کتابوں کا اصل ہدیہ 1400
رمضان کے بابرکت مہینے کی آمد پر دونوں کتابیں حاصل کریں صرف اور صرف 1000 ڈاک خرچ کے ساتھ
ابھی گھر بیٹھے حاصل کریں ۔
آڈر کے لیے ان باکس یا واٹس اپ کریں 03028768050
ادائیگی کا طریقہ : کیش اون ڈیلیوری
جیز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعہ بھی ادائگی کی جاسکتی ہے۔
12/04/2021
17/03/2021
بزمِ انور کی تقریریں:
مبتدی طلباء کرام کے اندر تقریری اور خطابت کی صلاحیتوں کو اُجاگرکرنے کیلۓ انمول تحفہ دوحصص پر مشتمل ایک ھی جلد میں دورنگہ۔
کل صفحات : ٢٨٨ رعایتی قیمت صرف/ 140 روپے۔
06/03/2021
الحمدللہ رات 5 مارچ 2021 بروز جمعة المبارک میرے آخری دو چھوٹے بھائیوں نے صحیح بخاری شریف کا آخری درس شیخ الاسلام حضرت اقدس حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے پڑھا۔ الحمدللہ ھم پانچ بھائی ھیں۔
1۔مولانا مفتی قاری محمد سعید الرحمان صاحب
سن فراغت و دستار 2003 میں
2۔مولانا ابو عبداللہ محمد مسعود الرحمان صاحب
سن فراغت و دستار 2016 میں
3۔مولانا محمد خلیل الرحمان ظفر صاحب
سن فراغت و دستار 2019 میں
4۔مولانا محمد انیس الرحمان فاروقی صاحب
سن فراغت و دستار 2021 میں
5۔مولانا محمد حفظ الرحمان ظفر صاحب
سن فراغت و دستار 2021 میں
اور حسنِ اتفاق ھے کہ والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی محنت سے پانچوں کہ پانچوں بھائیوں نے ملک پاکستان کے عظیم ادارے ام المدارس جامعہ خیرالمدارس ملتان پاکستان میں ھی دورہ حدیث شریف مکمل کیاھے اور دستار فضيلت حاصل کی الحمدللہ۔اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Orangzaib Road Beron Dehly Gate Nizd Jamia Khairulmadaris
Multan
6000