Students Voice Pakistan

Students Voice Pakistan

Share

16/05/2026

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ریاستی پراجیکٹ اور انتہا پسند تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پشتون سٹوڈنٹس کونسل کے ساتھیوں پر حملہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔ ایک طرف پشتون طلبہ اپنے علاقوں میں دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے ہراسانی اور عدم تحفظ کا شکار ہیں، تو دوسری طرف یونیورسٹیوں میں بھی انتہا پسند تنظیموں کے ہاتھوں محفوظ نہیں رہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ کے عہدیدار یونیورسٹی میں پولیس کی سرپرستی میں اسلحہ کے ساتھ گھومتے پھرتے ہیں اور اسلحہ کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔ ہم پشتون سٹوڈنٹس کونسل کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں اور پنجاب پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کیمپس میں موجود ان انتہا پسند تنظیموں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے تاکہ طلبہ کے لیے ایک محفوظ اور پُرامن تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ، پشتون سٹوڈنٹس کونسل کی ہر قسم کی جدوجہد اور حمایت جاری رکھے گی۔

17/01/2026

“Student voice is Pakistan’s future.”

17/01/2026

“A strong nation begins with educated students.”

17/01/2026

Students are the voice of tomorrow

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
61000