FAIZ INFO
03/02/2023
27/01/2023
✨ اللّٰہ کے عِلاوہ کوئی ہماری تَکلیف نہیں سَمجھ سکتا__لوگ ہمارا رونا ایک حَد تک برداشت کرتے ہیں اور پِھر تَنگ آجاتے ہیں__لوگ ہمیں صِرف نارمل دیکھنا چاہتے ہیں__اللّٰہ کے عِلاوہ کوئی نہیں سَمجھ سکتا کہ ہم کیا مَحسوس کر رہے ہیں، کیا گُزر رہی ہے....!! 🌸
اللّٰہ کے سِوا کسی کے سامنے اپنے دُکھ، درد بتانا سراسر بیوقوفی ہے__کُیونکہ اس بھاگتی زِندگی میں کسی کے پاس اتنا وَقت نہیں ہے کہ وہ ہماری تَکلیف سُنے، اس کو مَحسوس کَرے....!!🥀
بِنتِ حَوّا 🤲🏻
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Multan
31200