Muhammad Waqas

Muhammad Waqas

Share

14/05/2024

Waqas Store
الحمدللہ
🔜

12/08/2023

کام کوئی بھی ہو، آن لائن یا آف لائن، فری لانسنگ، بزنس اسٹارٹ کرنا یا کسی ادارے میں جاب کرنا،اس کے لیے جو پہلی دو باتیں اہم ہیں، ان میں ایک ’محنت‘اور دوسرا’صبر‘ہے۔
اکثر و بیش تر لوگ فری لانسنگ کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں، مگر انہیں یہ نہیں پتا ہوتا کہ شروعات کہاں سے کریں؟ میرا مشورہ ہے انہیں ’سیکھنے ‘ سےآغاز کرنا چاہیے ۔جب کسی فردکو بنیادی معلومات کا علم ہی نہ ہو، جیسے کمپیوٹر آپریٹ کرنا، اکاؤنٹ بنانا، پھر اس اکاؤنٹ کے ذریعہ الگ الگ ویب سائٹ پر کس طرح لاگ ان کاکیا جائے۔وغیرہ ۔
آپ کو پہلے ان کے بارے میں جاننا چاہیے، انہیں سیکھنا چاہیے۔ پھر صبر کی کمی اور مستقل مزاجی نہ ہونا، یہ دونوں بھی ایسے منفی پوائنٹس ہیں، جو آپ کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں۔انسان کوشش کررہا ہو اور کام نہ بن رہا ہو تو وہ جلد ہی اپنی راہ بدل لیتا ہے۔ ایسے میں آپ دوسروں پر انحصار نہیں کرسکتے کہ آپ انہیں میسج کریں گے اور وہ آپ کو سارا طریقۂ کار سمجھائیں گے۔
آج اس دور میں انٹر نیٹ سبھی کے پاس موجود ہے۔ یوٹیوب پر آپ اپنے پسند کی ویڈیوز اور ڈرامے نکال کر دیکھ سکتے ہیں تو آپ کمپیوٹر سے متعلق بھی رہ نمائی لے سکتے ہیں۔
اگر آپ کو انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھ کر سمجھ نہیں آرہا تو آپ کسی بھی آف لائن یا آن لائن کورس کو جوائن کرلیں۔وہاںسے باقاعدہ سیکھیں اور سیکھنے کے لیے کوشش یہ کریں کہ آپ کے پاس ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ ہو۔ جس پر آپ ساتھ ساتھ پریکٹس بھی کرسکیں۔ باقاعدہ سیکھنے کے بعد فری لانسنگ کی شروعات کی جاسکتی ہے۔

06/08/2023

ایک ڈیجیٹل مارکیٹر کے لیے ایڈ اکاؤنٹ میں مسئلے کوئ نئی بات نہیں ہے اسی سلسلے میں اج فیسبک والوں سے 15منٹ بات ہوئ اور وہ بھی آپ کا بھائی فل انگلش میں پتا نہیں کیا کیا بولتا رہا آخر کار سمجھا تو دیا ان کو کے مسئلہ کیا ہے 15 منٹ بات کرنے کے بعد وہ بھی سوچ کی پاکستانی نکلے کہتے آپ سے جو بات کی ہے اس کا فیڈ بیک ضرور دیجیے گا (میں اکھاں تساں پسینے چھڑوا ڈتے میڈے میں ڈیساں فیڈ بیک😄) مگر بہت اچھا لگا ان سے بات کر کہ اور بہت کچھ جاننے کو ملا🥰 ویسے انگریز انگلش بڑی تیز بولتے ہیں 😄😄

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Shujaabad Road Ada Larr
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00