MdcatWallah.com

MdcatWallah.com

Share

17/08/2025

یہی تو قیامت ہے۔۔۔

بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔
پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان — کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں۔
تیسرا اعلان — مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے۔ اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔
چوتھا اعلان کی صدابونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔
یہ مناظر، یہ اعلان۔۔۔ کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں۔

12/07/2025

Quiz of the day~
Which of the following reactions has same value of Kc & KP?​​​​
(DUHS 2023)
A. N2 + 3H2 --> 2NH3
B. PCl5 --> PCl3 + Cl2
C. H2 + I2 --> 2HI
D. 2SO2 + O2 --> 2SO3

11/07/2025

Quiz of the day ~
All are properties of water, EXCLUDING?​​​​​
(KMU 2023)
A) Universal solvent
​​​​B) Polar nature​​
C) Hydrogen bonding​​​​
D) Becomes denser when it freezes

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Multan