Newes pakistani
ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹی ٹونٹی میچز میں 5 ہزار رنز مکمل ہوگئے۔ محمد رضوان نے ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کیخلاف اننگز میں 48 واں رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا، محمد رضوان ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے ساتویں پاکستانی ہیں۔ وہ بابر اعظم (145) کے بعد کم ترین اننگز(160) میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان بلے باز بھی بنوکٹ کیپر نے ہانگ کانگ کیخلاف اننگز میں 48 واں رن لیکر یہ سنگ میل عبور کیا، ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنیوالے 7ویں پاکستانی
02/09/2022
حارث روف اور نسیم شاہ کو کچھ دن آرام کروانے کے بعد اب میچ کے لیے مکمل فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ٹیم حکام کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرز کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں تھی، گزشتہ روز دونوں بولرز نے ٹریننگ سیشن کے دوران بولنگ کی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ میں اتوار کے روز بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں حارث روف اور نسیم شاہ کو بولنگ کرنے میں تکلیف پیش آئی تھی۔ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا۔کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث روف اور نسیم شاہ کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کہا جا رہا تھا کہ فٹنس مسائل کے باعث ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں حارث روف اور نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین اور حسن علی کو ٹیم میں شام کیا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
01/09/2022
Wazie Azam Shahbaz shreef electric ity reliefe
22/08/2022
Like and share
22/08/2022
Hi everyone come and gain knowledge about pakistani
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Website
Address
Multan
59300