Tehsil Jatoi
26/09/2024
ڈگری کی تصدیق کے لئے فیس کیوں، چکر کیوں؟ ہر یونیورسٹی اپنی جاری کردہ ہر ڈگری آن لائن اپ لوڈ کرے اور اسے ہائیر ایجوکیشن کمیشن اپنی تصدیق کے ساتھ اپنی ویب سائیٹ ری پوسٹ کرے۔ جس نے بھی ڈگری کی تصدیق کرنی ہے وہ آن لائن چند کلکس پر کر لے۔ جیسے ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق آن لائن پورٹل سے ہو جاتی ہے۔ اس کے لئے مشکل اور کرپٹ طریقہ کار ختم کیا جائے
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan Punjab
Multan
142025