adnan ali
poetry #
accident
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا جہاں مبینہ طور پر ایک کمسن بچے کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا گیا، اطلاعات کے مطابق بچہ بھوک کی وجہ سے پکوڑے اور سموسے کھا بیٹھا مگر اس کے پاس ادائیگی کیلئے 50 روپے رقم موجود نہیں تھی، واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا، جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ دکاندار کو حراست میں لے لیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے
انسانیت، برداشت اور بچوں کے ساتھ نرم رویہ ہی ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan