Ahmad Bhatti

Ahmad Bhatti

Share

17/07/2021

جھنگ کی عوام کا انوکھا احتجاج چوک اٹھارہ ہزاری میں روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے کئے فٹ پانی کھڑا ہو گیا جس میں کسان بھائیوں نے دھان لگانا شروع کر دیا🤔🤔 کسانوں کا کہنا تھا کہ جب دھان پک کر تیار ہو گا تو ان پیسوں سے روڈ بنوائے گے😅😅🙏

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan