Help Humanity Welfare Organization

Help Humanity Welfare Organization

Share

Spread the message and add your friends To Serve Humanity, Blood Donations, Betterment Of Pakistan, To Help The Poor, To Spread The Positivity, To Do Something Good For Humanity,

18/06/2023

ہمیں الف "انار" سے زیادہ 🥀
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے.

18/06/2023

چھت پہ آئے پرندے کی خاطر صدا
ایک مٹی کے برتن میں ۔۔۔ پانی رہے

منزلیں نہ ملیں تو کوئی غم نہیں
حوصلہ تو مگر ....... آسمانی رہے

گرمی بہت ہے اور کام بہت آسان !!
گھر میں جگہ نہیں تو چھت پر، بالکونی میں، ٹیرس پر یا پھر گھر کے قریب کوئی درخت ہو تو وہاں پرندوں کے لیے اس طرح فیڈرز بنادیں 👇
صرف بوتل میں دو سوراخ جتنی محنت کرنی ہے ___
مخلوقِ خدا پر رحم کریں ... خالق آپ پر رحم فرمائے گا 💖

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Punjab
Multan
60000