Voice Of Multan
Professional artsits dealing in mediums:
Pencil sketch
Digital painting
Black and white sketch
Hyperlistic Black and white sketch
water and oil painting
order now for our services all across the world shipment available (including charges)
ملتان کے علاقہ اندرون حرم گیٹ کالا منڈی بازار میں ملتان کے غریب شہریوں کو صحت کی سہولیات پرووائڈ کرنے کے لیے شفا سوشل ویلفیئر کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں شہری بڑی تعداد میں اپنا علاج کروانے کے لیے آرہےہیں شفاؑ ٹرسٹ کے انچارج ڈاکٹر یامین چوہدری جنوبی پنجاب کے تمام پسماندہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگانے کا قوی ارادہ رکھتے ہیں
https://www.tiktok.com/?_t=ZS-8yCo7hWoadr&_r=1۔
انڈونیشیا کے کلب میں ایک عالم اندر گیا اور کمال کر دیا, وہاں پر خواتین نے نہ صرف توبہ کر لیا بلکہ حجاب بھی پہن لیا..
24/09/2022
شان مسعود نے 66 رنز کی اننگز کھیل کر ثابت کردیا کہ وہ خوشدل شاہ اور افتخار جیسے کرتوسوں سے سو گنا بہتر اور مڈل آرڈر کا سب سے اچھا بیٹسمین ہے
ویلڈن شان مسعود👏👏
Cricket News World 🎩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Cant
Multan
6000