Zaib Way
02/06/2026
ہماری سندھڑی آم کی ہوم ڈیلیوری سٹارٹ
ٹاپ کلاس سندھڑی آم جو کاربائیڈ فری ہیں آپکو دس کلو اور پانچ کلو کی پیلنگ میں ملینگے گھر کے دروازے پر آرڈربُک کروانے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں
ایک بھی دانہ خراب ہونیکی صورت میں مکمل پے منٹ واپس کرینگے ۔ ان شاءالل
cash on delivery Available
0303 0477771
پاکستانی آم اپنے ذائقے کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے ان آموں کا ذائقہ بھی اچھا ہے۔
آم کھاتے ہوئے مرزا غالب کا مشہور قصہ یاد آ گیا۔
ایک بار حکیم رضی الدین خان نے جو کہ آم نہیں کھاتے تھے انہوں نے گدھے کو آم کی ٹوکری کے پاس سے گزرتے دیکھا جس نے اسے سونگھ کر چھوڑ دیا۔ حکیم صاحب بولے مرزا دیکھو، آم تو گدھے بھی نہیں کھاتے۔
مرزا غالب نے فوراً جواب دیا بے شک گدھے آم نہیں کھاتے۔
پطرس بخاری کا ماننا تھا کہ آم کے معاملے میں انسان کو تھوڑا خود غرض ہونا چاہیے۔ ان کے نزدیک آم کی دعوت دراصل ایک امتحان ہوتی ہے جہاں آپ کو یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ آپ کو دوست عزیز ہے یا آم۔
پاکستان کے مشہور ڈرامہ نگار اور مزاح نگار انور مقصود اکثر آموں کو سیاست سے جوڑتے ہیں۔ ان کا ایک جملہ بہت مشہور ہے
ہمارے ملک میں آم اور عام آدمی دونوں ہی بہت زیادہ پائے جاتے ہیں بس فرق یہ ہے کہ آم کو چوسا جاتا ہے اور عام آدمی کو نچوڑا جاتا ہے۔
Are you ready mango lovers???
0303 0477771
07/05/2026
دیسی گھی سینکڑوں سالوں سے کھانے پکانے اور صحت کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن آج کل دیسی گھی کا استعمال بہت کم ہو گیا ہے، کیوں کہ زیادہ تر کھانے کوکنگ آئلز اور بازاری گھی میں پکائے جاتے ہیں۔
دیسی گھی کا شمار سپر فوڈز میں کیا جاتا ہے، کیوں کہ یہ جادوئی فوائد کا حامل ہے، اس سے نہ صرف نزلہ و زکام کی علامات میں کمی آتی ہے بلکہ خشک کھانسی کا بھی خاتمہ ہوتا ہے۔
خالص دیسی گھی کو کسی بھی جانور کے دودھ سے بنایا جا سکتا ہے، لیکن یہ گھی زیادہ تر گائے اور بھینس کے دودھ سے بنایا جاتا ہے۔ گائے اور بھینس کے دودھ سے بنے ہوئے دیسی گھی کا معیار دوسرے جانوروں کے دودھ سے بنائے دودھ کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔
دیسی گھی کو دودھ میں ملا کر استعمال کیا جائے یا اس سے کھانے پکائے جائیں، اس کی افادیت میں کمی نہیں آتی، کیوں کہ دیسی گھی میں بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ عمومی طور پر ایک دیسی گھی کے چمچ میں نوے کیلوریز، پچیس گرام کولیسٹرول، چھ گرام سیچوریٹڈ فیٹ، آدھا گرام ٹرانس فیٹ، جب کہ دو فیصد وٹامن اے پایا جاتا ہے
صلی طاقت دیسی گھی میں ہے!
اگر آپ بھی قدرتی طاقت، مضبوط ہڈیاں، اور خالص توانائی چاہتے ہیں، تو ابھی Zaibway کا 100% خالص دیسی گھی آرڈر کریں!
00303 0477771
06/05/2026
🤲❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sarafa Bazaar Inside PakGate
Multan
60000