Awaz Qaisrani
وهوا بد بخت بیٹے کی جانب سے ما ں پر ٹوکے کی وار سے قاتلانہ حملہ وہ بھی رمضان المبارک کے با برکت ماہ سحری کے وقت !!
Silent
22/12/2023
20/09/2023
دوستو
یہ بھولا بھالا نوجوان بالفرض خود اغوا کاروں کے جھانسے میں آکر اپنی ھی غلطی سے خود چل کر شکار بنا ھے
تو کیا ھمیں اسے بے رحم ڈاکوٶں کے رحم وکرم پر چھوڑنا چاھیۓ
یقینأ نہیں
ھمیں اس وقت تک دامے درمے سخنے اپنی استطاعت کے مطابق آواز اٹھانا چاھیۓ جب تک یہ نوجوان بعافیت گھر واپس نہیں لوٹتے غمزدہ والدین کو نہیں ملتے
لوگ تجربوں پر ریسرچ پر کروڑوں خرچ کرتے ھیں مشقت اٹھاتے ھیں نقصان برداشت کرتے ھیں
اور اس نوجوان کے تجربے نے ھمارے اس پورے خطے کو
نٸ نوجوان نسل کو ایک سبق ضرور دیا ھے کہ آٸندہ کوٸ اور اس گروہ کا شکار نہیں ھوگا ان شاء اللہ
نوجوان کے سلامت واپسی پر اس سے گلے شکوے ضرور کریں گے لیکن فی الحال پیارے کی واپسی کیلیۓ ھمارا آواز اٹھانا فرض ھے والسلام ،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan