bady cute

bady cute

Share

13/02/2023

یہ ایک کوک کی بوتل ہے ۔۔۔۔
اگر اسے آپ کسی دوکان سے خریدتے ہیں ،
تو یہ آپ کو 120 کی ملے گی ۔۔۔
اگر آپ کسی ہوٹل سے خریدتے ہیں 150 کی ملے گی ۔۔۔
اگر یہی بوتل آپ ایئرپورٹ سے خریدتے ہیں ۔۔ تو غالباً یہ آپ کو
250 کی یا 300 میں ملے گی ۔۔۔
بوتل وہی ہے لیکوڈ بھی وہی مگر جگہ اور قیمت الگ الگ ہے ،،،
مگر میں آپ کو یہ سمجھانا چاہ رہا ہوں ، کہ کہیں پر اگر آپ کی
ویلیو نہیں ہے ، تو جگہ بدل کر دیکھیں ۔۔۔!!!
۔۔ یقین مانیں آپ کی ویلیو بڑھ جائے گی ۔۔۔
۔۔۔۔ یوں اپنا وقت اور ایموشنز
بےقدرے لوگوں پر ضائع مت کیجئے۔۔

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Islamabad
Multan