Multan Ki Problems
07/01/2022
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ملتان کی پبلک کو لوٹا جا رہا ہے ،ملتان سے تعلق رکھنے والے ارکان اسسمبلی بھنگ پی کر سو رہے ہیں ، ملک محمد عامرڈوگر، شاہ محمود قریشی،سلمان نیم ،جاوید اختر انصاری ،احمد حسسیں دھر،مخدوم زین حسسیں قریشی ،وسیم خان بدزوئی ،ندیم قریشی جن کا تعلق حکمران جماعت سے ہے کچھ نہیں کر رہے ، انشا الله اگلے الیکشن میں آپکو پہلے حساب دینا ہو گا پہلے کی طرح پبلک آپکو برادری یا تعلق کے بنا آپکو ووٹ نہیں دے گی . منجانب ملتان کی عوام
Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan <Pakistan
Multan
60000