Nofap Health

Nofap Health

Share

21/08/2023

شکل چاہے کتنی اچھی کیوں نہ ہو اگر کِردار اچھا نہیں تو تم لوگوں کے دلوں میں جگہ نہیں بنا سکتے۔ کِردار کی خوبصورتی پر محنت کرو کیونکہ صورتیں فراموش کردی جاتی ہیں۔ لیکن اچھے اخلاق ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔۔تم خوبصورت ہو یا بدصورت اس کا انحصار اس بات پہ ہے کہ تم خود کو کونسے آئینے سے دیکھنا پسند کرتے ہو ؟؟؟؟
دریا اپنا پانی خود نہیں پیتے ، درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے ، سورج اپنے لئے نہیں چمکتا۔۔ چاند کبھی بھی اپنے لئے روشن نہیں ہوتا اور نہ پھول اپنے لئے خوشبو پھیلاتے ہیں
دوسروں کے لیے جینا ہی فطرت کا اصول ہے ، اور ہم سب ایک دوسرے کی مدد کے لئے پیدا ہوئے ہیں۔
اللہ پر بھروسہ رکھو وہ اتنا غیرت مند ہے کی کسی کا بھروسہ نہیں توڑتا وہ تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
زندگی میں خوبصورتی اچھی شکل و صورت سے یا مال و اسباب سے نہیں!!! کامل دین و ایمان سے ہے۔ تم جتنا اللہ کے قریب ہو گے زندگی اتنی ہی حسین ہوگی ۔۔۔اور دل اتنا ہی مضبوط ہوگا، اور جتنا تم اللہ کا ذکر کرو گے، دل اُتنا ہی خوبصورت.🫀

19/08/2023
19/08/2023

۔
👈 منی جسکو آپ صبح و شام ضائع کرتے ہیں اور پھر فکر مند بھی نہیں ہوتے اور یہ عمل مسلسل دہراتے ہیں یہاں تک آپ زندہ لاش بن جاتے ہیں وہ ہے منی۔
منی کا مقصد صرف اولاد پیدا کرنا ہی نہیں ہے اگر انسان ایک کامیاب شخصیت بننا چاہے تو منی ہی اسکی بنیاد ہوگی یہ انسان کے لیے انتہائی لازمی جزو ہے جیسے خون اگر اسکا اچھا استعمال کرلیا تو ایک کامیاب انسان بن سکتے ہیں
کچھ انسان یہ سوچتے ہیں کہ گندہ پانی ہے اس کا کیا کرنا ہے نکالتے رہو نیا بنتا جائے گا مزے کرتے رہو انکو نہ کوئی سمجھانے والا ہوتا ہے نہ آگاہی دینے والا انکو یہ نہیں پتہ ہوتا کہ وہ اپنے ہاتھوں سے خود خودکشی کر رہے ہیں اپنے ہاتھوں سے خود کو برباد کر رہے ہیں
منی ایک انتہائی طاقتور پانی ہے جو ایک انسان کی پیدائش کا سبب بنتی ہے خود اندازہ لگائیں کہ جو چیز انسان کی پیدائش کا موجب بن رہی ہے اس چیز کی کیا اہمیت ہوگی اور اسکے اندر کتنی زیادہ طاقت ہوگی کیوں کہ جس طرح سے اسکی پیدائش ہوئی ہے وہ ایک مکمّل پراسیس ہوتا ہے کیا یوں دودھ پیا یوں گوشت کھایا اور اندر جاکر منی بن گئی ،جی نہیں آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں یہ مکمل پراسیس ہے جس کے بعد جاکر آپ کو یہ قیمتی پانی حاصل ہوا ،
جب انسان کھانا وغیرہ کھاتے ہیں تو انسانی جسم اسے ایک مکمل پراسیس کے ذریعے خون بناتا ہے
اسی طرح منی کی پیدائش بھی ہوتی ہے منی جسم سے قیمتی منرلز،وٹامنز وغیرہ لیکر بنتی ہے یہ ایسے وٹامنز ،منرلز ہیں جس کے ذریعے انسان سوچنے کے قابل ہوتے ہیں ، چلنے کے قابل ہوتے ہیں،کسی کام کو سرانجام دینے کے قابل ہوتے ہیں انسان کا جسم اپنی منی کا محتاج رہتا ہے
جب مشت زنی کرتے ہیں تو خصیے پھر سے ڈیمانڈ کرتے ہیں ان کی تاکہ پھر سے منی بن سکے
اس طرح آپکا جسم مکمل مصروف ہوجاتا ہے منی بنانے میں اور وہ سارے خصیے لیتے رہتے ہیں جس وجہ سے آپکا جسم خود ان چیزوں کو حاصل نہیں کر پاتا اور وہ انتہائی کمزور ہوجاتا ہے اور مختلف قسم کی بیماریاں،الرجیاں جنم لینے لگتی ہیں.
جب مشت زنی چھوڑ دیتے ہیں تو منی سے تھلیاں بھرنے لگتی ہیں پھر ساٹھ سے ستر دن کے بعد خصیے اسے سٹور کرنا شروع کردیتے ہیں پھر مزید 14 دن کے بعد سیمنز مکمل میچور ہوجاتے ہیں اسی دوران انسان کے جسم کو سکھ کا سانس آتا ہے اور قیمتی وٹامنز منرلز وغیرہ اپنے لیے استعمال کرنا شروع کر دیتا ہے جس سے آپکو صحت مند زندگی ملنا شروع ہوجاتی ہے
‎منی انسانی جسم کو سہارا دیتی ہے اس سے انسانی نرو سسٹم اور دماغ بہت ہی اچھے سے کام کرنا شروع کردیتے ہے آپ ایسے انسان بنیں کہ منی آپکے جسم کو سپورٹ کرے بجائے اس کہ آپکا جسم منی کو سپورٹ کرے اور اسی حال میں ہی رہے اور آپ برباد ہوتے جائیں
‎اس زندگی دینے والے پانی کی عزت کریں اور حفاظت کریں تا کہ آپ اچھا انسان بنکر اپنی زندگی صحت مند گزار سکی

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan