MaeStro CSS Academy
28/12/2023
PPSC ad 31/2023
Admin officer BS-16( Education Graduation)
Store Officer BS-16 (Education Graduation)
Last Date to Apply: 12-Jan-2024
21/12/2023
Upcoming jobs inspector co-operative society
MaeStro CSS Academy
Adress # 14/111 Officers Colony Chungi No # 9 Multan.
Cell No # 03346108086
💥 *ﺳﯽ _ ﺍﯾﺲ _ﺍﯾﺲ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ؟*
*🗣️.....یہ پوسٹ تمام ان لوگوں کیلئے جو پوچھ رہے ہیں کہ CSS کیا ہے اور کب Apply کی جاتی ہے اور کیسے Attempt کیاجاتا ہے ۔*
*CENTRAL_SUPERIOR_SERVICES *
OR
*COMPETATIVE_EXAMINATIONS *
● ۔ C.E or C.S.S جس کے ذریعے حکومت پاکستان FPSC کے ادارے کے زیر نگرانی BPS-17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے۔ یہ ایگزام سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نہایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے اور انہیں بیورو کریسی میں شامل کیا جاتا ہے۔ بیورو کریسی حکومتی مشینری چلانے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔FPSC ہر سال اس ایگزام کا اعلان بذریعہ اخبار کرتی ہے۔
First of all MPT MCQ test of 200 marks was taken.The fee to appear in exam is 250. Mcqs Passing marks are 66. Then the qualifier can submit forms for subjective test. Subjecive test fee is 2200.
اور تقریباً کے مہینے میں اس کے فارم بھرے جاتے ہیں۔ فارم بھرنے کے تقریباً تین ماہ بعد اس کی سلپ امیدوار کو بھیجی جاتی ہے۔اور یہ ایگزام تقریباً کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے
۔
* *
*Five Stages Of Tests*
1. MPT Test
2-Written Test.
3. Psychological Test.
4. Medical Test.
5. VivaVoice / Interview Test
● ان سارے مراحل سے گذرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوئی ایک گروپ (مارکس کے حساب سے) دیا جاتا ہے۔
* :*
01. Pakistan Administrative Services
02. Police Services of Pakistan
03. Custom and Excise
04. Postal group
05. Income tax group
06. Information group
07. Foriegn Services of Pakistan
08. Commerce and Trade
09. Millitary lands and Contonments
10. Office Management group
11. Pakistan Audit and Accounts Services
12. Railways Commercial & transportation
Group.
* :*
21 years to 30 years
(کچھ صورتوں میں رعایت ہے)
سرکاری ملازم ، معذور امیدوار ،
(تسلیم شدہ قبیلے قبائلی علاقہ جات ، بلوچ قبائل ، ڈی آئی خان اور پشاور ڈویژن، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیرہ)
٢۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔
٣۔ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوایٹ سیکنڈ کلاس یا C grade یا اس کے مساوی۔
* :*
سبجیکٹس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1. Compulsary sujects (600).
2. Optional subjects (600).
* :*
1. English_ Essay. (100)
2. English_Precis and comprehension (100)
3. Pakistan affairs (100).
4. General Science and Ability (100).
5. Current affairs (100).
6. Islami Studies (100).
* #کمپلسری* میں جنرل نالج ، کرنٹ افئیرز، اور ایوری ڈے سائنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس 40 سے کم ہوں لیکن دوسرے سبجیکٹس میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120ہو۔ یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔
● آپشنل سبجیکٹس ہی آپ کے ہائی اسکورنگ سبجیکٹس ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جائے۔اور ایسے سبجیکٹس چوز کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہوں ،آپ کو ان میں دلچسپی ہو،آپ کا ان میں نالج اچھا ہو۔
● انگریزی کے سبجیکٹس میں ویسے بھی عموماً (آپ سب کا تجربہ یا مشاہدہ ہوگا کہ مڈل سے لےکرگریجوایشن تک ٹیچرز مارکس دینے میں کنجوس ہوتے ہیں)مارکس کم ملتے ہیں۔انگریزی کے سبجیکٹ ویسے بھی ٹیکنیکل ہوتے ہیں۔ان کے essay_ precie لکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور مارکس بھی اس کے حساب سے دیتے ہیں مثلاً ہیڈنگ لگانا، کنکلیوژن وغیرہ۔
* :*
* #آپشنل بھی 6 ہوتے ہیں۔*
سارے پیپرز 100 مارکس کے ہوتے ہیں۔
یعنی ٹوٹل مارکس 1200 ہوتے ہیں۔ اور ہر امیدوار کےلئے %50 مارکس حاصل کرنا ضروری ہیں۔
کمپلسری سبجیکٹس میں پاسنگ مارکس 44 ہیں اور آپشنل میں 33 پاکسنگ مارکس ہیں۔
* :*
* #پڑھائی وقفہ وقفہ سے کریں کتابوں کا کیڑا نہ بنیں۔* نوٹس بنائیں اور صبح سویرے اور رات کے وقت سونے سے پہلے اسٹڈی کریں۔نوٹس کو بار بار پڑھیں۔جب بور ہونے لگیں تو اسٹڈی چھوڑ دیں۔
* #ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں۔*
سپیشل برانچ کے انٹیلیجنس ونگ میں آسامیوں کا اعلان
پنجاب کی سب سے زیادہ متحرک اور قابل انٹیلیجنس ایجنسی کے سب سے قابل فلیڈ سٹاف انٹیلجنس ونگ کے فلیڈ آپریٹرز کا حصہ بننے کے لئے ہمارا سیشن جوائن کریں
MaeStro CSS Academy
Free Orientaion Class will be on sharp at 4:00Pm.
: House No # 14/111 Officers Colony Chungi No 9 Multan.
: 03346108086
MaeStro CSS Academy We create Maestros !! Join the Academy so Half-Cracks like Us can guide you to Crack CSS.
(Maestro CSS Academy)
New One paper GK Batch
🔥 Struggling to crack upcoming jobs in PPSC? 😱 Don’t miss out due to fear and uncertainty.
🚀👩🚀 Join our 2.5 months prep session starting from 11th December 2023.
🏆 Crush these exams. Reserve your spot now!
🛎️ Contact: 0334-6108086
MaeStro CSS Academy We create Maestros !! Join the Academy so Half-Cracks like Us can guide you to Crack CSS.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
House No. 14/III, Officers Colony, Chungi No# 9 Bosan Road Multan
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 20:00 |
| Tuesday | 15:00 - 20:00 |
| Wednesday | 15:00 - 20:00 |
| Thursday | 15:00 - 20:00 |
| Friday | 15:00 - 20:00 |