Elixir International

Elixir International

Share

17/05/2026

الحمداللہ ہم نے پرتگال ڈی ٹو ویزہ کی شاندار کامیابی کے بعد اب یونان کے گولڈن ویزے کا پروگرام بھی شروع کر دیا ھے جس میں آپ 250000 یورو کی انویسٹمنٹ کر کے صرف تین ماہ کے اندر پانچ سال کے ریزڈنسی حاصل کر سکتے ھیں

👈ہمارے پاس سیل کے لیے چند محدود پراپرٹیز پہلے سے موجود ھیں -یونان گولڈن ویزے پر آپ کو یہ فوائد ملیں گے

👈آپ اپنی فیملی کے ساتھ موو کر سکتے ھیں جس میں آپ کے والدین اور 21 سال تک کی عمر کے بچے شامل ھیں جبکہ غیر شادی شدہ بچیاں جنکی عمر زیادہ بھی ھے ان کو بھی اپنے ساتھ لا سکتے ھیں

✅ مکمل پراسس وہ بھی صرف تین ماہ میں

✅ سٹیپ بائی سٹیپ مکمل راہنمائی

✅ شینگن کے 29 ممالک میں ویزہ فری ٹریول

✅ یورپ کی دیگر ممالک میں اپنی بزنس کو توسیع دے سکتے ھیں

✅ بچوں کی فری تعلیم اور فری میڈیکل کی سہولت

✅ پانچ سال کے بعد دوبارہ پانچ سال ریزڈنسی کی تجدید

✅ سات سال بعد Greece 🇬🇷 کا پاسپورٹ

نوٹ -ہمارے پاس چند پراپرٹیز فوری طور پر سیل کے لیے موجود ھیں جسکی مکمل تفصیل ، قیمت اور لوکیشن آپ کو مہیا کی جائے گی

صرف اور صرف وہ وہ کاروباری شخصیات رابطہ کریں جنکو یونان کے گولڈن ویزے کی سمجھ ھے اور وہ تقریبا 3 لاکھ یورو کے قریب رقم لگا سکتے ھیں

مزید تفصیلات کے لیے آپ مجھ سے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ھیں
+971 56 291 4614

22/04/2026

✅اگر آپ کے پاس 12000 یورو کی رقم موجود ھے یعنی کہ پاکستانی تقریبا 40 لاکھ روپے اور یواے ای درہم تقریبا 50 ہزار درہم تو آپ اسپین کا D2 ویزہ حاصل کر سکتے

✅ پہلے مرحلے میں پرتگال میں آپ کی کمپنی رجسٹڑد ھو گی اور بزنس پلان بنے گا

✅ اسکے ساتھ آپ کا پرتگال میں سوشل اور ٹیکس نمبر رجسٹرڈ ھو گا

✅ پرتگال میں آپ کی کمپنی کا اکاؤنٹ اوپن کیا جائے گا

✅ اس کے بعد جس ملک میں رہتے ھیں وہاں سے ویزہ اپلائی کرنا ھو گا

✅ پرتگال آنے چند ہفتوں کے اندر دو سال کا ریزڈنسی کارڈ مل جائے

✅ اگر چاہیں تو 29 شینگن ممالک میں کسی اور ملک بھی موو ھو سکتے ھیں یا ان ممالک میں بھی نزنس سیٹ اپ کر سکتے ھیں

✅ پرتگال میں رہتے ھوئے آپ کی ہوتی فیملی کا فری میڈیکل اور بچوں کے لیے فری تعلیم ھو گی

✅ دو سال مکمل ھونے کے بعد پھر تین سال کے لیے کارڈ رینول ھو گا
پانچ سال مکمل ھونے کے بعد آپ کو PR مل جائے اور اسکے ساتھ آپ پرتگال کا پاسپورٹ اپلائی کر سکتے ھیں

✅ اگر آپ چاہیں تو آپ پوری فیملی کے ساتھ (18 سال عمر کے بچے ) بھی اپلائی کر سکتے

✅ اگر فیملی سمیت اپلائی کرنا ھو تو بینک اسٹیٹ میں بیلنس ذیادہ سے زیادہ 25 ہزار یورو تک شو کرنا ھو گا

✅فیملی سمیت یورپ میں سیٹل ھونے کا اس سے بہتر دنیا بھر میں کہیں بھی کوئی اور چانس نہیں

🇵🇹 Dreaming of living and doing business in Portugal?
Get expert guidance for the Portugal D2 Visa , the perfect pathway for entrepreneurs, freelancers, and business owners.

✅ Residency Permit
✅ Family Included
✅ Business Setup Support
✅ Pathway to Permanent Residency & Citizenship

📩 Start your Portugal journey today!
Elixir International
🟢📞 +92 3001232623 +971562914614

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan
Multan