PDF Books shop
01/07/2022
کیا آپ بھی کتابیں پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ کتب کا مطالعہ کریں تو ہم لائے ہیں آپ کے اس شوق کی تکمیل زبردست طریقہ جس میں آپ کی ملیں گی مطالعہ کرنے کیلئے تقریباً 50 کڑرو کتابیں جن کا آپ اپنی مرضی سے آن لائن اور آف لائن مطالعہ کرسکتے ہیں تو دیر کس بات کی آج ہی ہمارے یوٹیوب چینل ایک قوم ایک آواز کا وزٹ کریں اور جانے 50 کڑرو کتابوں کے خزانوں کے بارے میں ۔
چینل نام :۔ ایک قوم ایک آواز
One nation one voice
https://youtu.be/hlr3OBIvNlc
29/05/2022
About This Post
FLYER DESIGN, POSTER DESIGN & ANY GRAPHICS DESIGN.
PROFESSIONAL WORK WITH EXPRESS DELIVERY SERVICE AVAILABLE
Are you Looking for a Professionally design Flyer to promote your products, business or any Event you want ?
You are at right post, because I will create Professional flyer for your company or business.
My Services:
Flyer
Postcard
Brochure
Web Banner/Header/Cover
Business or Corporate Card
Posters
Door Hanger
Book Cover and book launch
Magazine Cover
Catalogs
and much more that is in your mind
The revisions can be also made after approving order when you need!!!
Order Now!!!
17/05/2022
تاریک فتنے اور قیامت کی علامات
PDF Book
صفحات :211
MB
قیمت ؛50
آج ہی اپنے لئے یہ کتاب آڈر کریں
Contact me on Whatsapp:
03226094653
_____________________________________________________
”ہر آنے والا وقت گزرے ہوئے وقت سے بدتر ہوتا چلا جائے گا“
======================================
حضرت معاذ بن جبل رض فرماتے ہیں کہ تم لوگ دنیا میں صرف مصیبت اور فتنے دیکھتے رہوگے اور معاملہ پہلے سے بھی زیادہ شدید تر ہوتا چلا جائے گا، تم جتنا بھی ہولناک اور شدید واقعہ دیکھو، لیکن بعد والا واقعہ اُس گذرے ہوئے واقعہ کو حقیر اور کم تر بنادے گا۔
دنیا میں اب صرف مصیبت اور فتنہ ہی بچ گیا ہے۔(ابن ماجہ :4035)
حضرت انس رض فرماتے ہیں کہ تم پر ہر آنے والا سال گذشتہ سال سے بد تر ہوگا
حضرت عبد اللہ بن مسعود رض فرماتے ہیں کہ مہینوں، دنوں اور راتوں میں سب سے بدتر وہ ہیں جو قیامت کے قریب تر ہیں، گویا جوں جوں قیامت قریب ہوتی چلی جائے گی شدّت بڑھتی چلی جائے گی۔
حضرت زبیر بن عدی روایت کرتے ہیں کہ ہم حضرت انس بن مالک رض کے پاس آئے اور ان مظالم کی شکایت کی جو ہم پر حجاج کی طرف سے ہوتے تھے، تو انہوں نے کہا: صبر کرو! اس لئے کہ کوئی زمانہ نہیں آئے گا مگر اس کے بعد والا زمانہ اس سے زیادہ برا ہوگا؛ حتی کہ تم اپنے رب سے جاملو گے، میں نے بات تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہےَ۔(بخاری:7068)
نبی کریمﷺکا ارشاد ہے کہ دنیا کی ہر چیز میں مستقل کمی ہوتی رہے گی سوائے شر کے ، کیونکہ اُس میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گاِ۔(مسند احمد:27483)
نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے: معاملہ (دنیا) میں شدت بڑھتی ہی جائے گی اور دنیا میں ادبار (افلاس و اخلاق رذیلہ) بڑھتا ہی جائے گا لوگ بخیل سے بخیل تر ہوتے جائیں گے اور قیامت انسانیت کے بدترین افراد پر قائم ہو گی اور (قرب قیامت حضرت مہدی کے بعد) کامل ہدایت یافتہ شخص صرف حضرت عیسیٰ بن مریم ہوں گے۔(مستدرکِ حاکم :8364)
حضرت عبد اللہ بن مسعود رض فرماتے ہیں: بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کی انتہاء بنائی ہے ، اور یہ دین بھی بے شک تام ہوچکا ہے اور اب یہ رو بہ تنزّل ہے یعنی نقصان کی طرف جارہا ہےٍ۔(ابن ابی شیبہ :37337)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan