Zainab Educator School System
We are maintaining this school system on self help basis and with the help of parents and community.
پنجاب بورڈز کے مطابق 10ویں جماعت کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ 9ویں کے امتحانات مارچ کے وسط/آخر میں متوقع ہیں۔ اسی طرح 12ویں کے امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے اور 11ویں کے امتحانات عموماً 12ویں کے بعد مئی کے آخر یا جون 2026 میں متوقع ہیں۔ حتمی تاریخیں ہر بورڈ کی آفیشل ویب سائیٹ پر جاری ہوں گی۔
اب سے پیپر صرف ری کاونٹ نہیں بلکہ مکمل ری چیک ہوں گے۔
جو ٹیچر لاپرواہی سے مارکنگ کرے گا، اس ٹیچر کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔۔۔!!
Rana Sikandar Hayat
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |