Usman Ansari
👎
جو خواتین فرماتی ہے کہ جسم تو ڈھکا ہوا ہے نا,تو منہ چھُپانا کون سا ضروری ہے۔۔۔
یہ کلِپ اُن خواتین کے لیے ہے غور فرماٸیے۔۔۔۔
کیا ہم مسلمان بھی ہے ؟
کیا مرزا علی ٹھیک باتیں کہ رہے ہیں ؟
کیا فِرقہ کے نام پر اپنی دُکانیں چمکای جارہی ہے ؟
کیا فِرقہ کے نام پہ کِسی مُسلمان کو گالی دینا مُناسِب ہیں ؟
کیا شیعہ,اہلسنت,دیوبند, اہلحدیث فلاح فلاح حق پر ہے, یا آج کا مُسلمان حق پر ہے ؟
عام اِنسان دین کہاں سے سیکھے اب جاکر ؟
قرآن مجید سے یا کتابوں سے ؟
عالم دین سے ؟
پروفیسر سے ؟
انجینٸر سے ؟
دُنیاوی کِتابوں سے ؟
Your friend Usman Ansari is present who will inform you about everyday affairs in the world and especially in Multan and discuss these issues Follow our page for more information and share with the link contingents 🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Multan