cricket ki dunya
29/03/2026
🔥🏏 گبر سپر لیگ سیزن 04 – کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ! 🏏🔥
ملتان کی سرزمین ایک بار پھر تیار ہے کرکٹ کے زبردست مقابلوں کے لیے، جہاں جوش، جذبہ اور ٹیلنٹ ایک نئی تاریخ رقم کریں گے 💥
✨ گبر سپر لیگ سیزن 04
ایک ایسا ایونٹ جو نہ صرف کرکٹ بلکہ نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کا ایک عظیم پلیٹ فارم بن چکا ہے۔
💰 2 لاکھ روپے کا شاندار انعام
🏆 بہترین ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ
🎯 ٹاپ لیول آرگنائزیشن اور پروفیشنل ماحول
👑 خصوصی خراجِ تحسین
چیئرمین گبر لیگ آف ملتان
🌟 ملک کامران ڈوگر 🌟
جن کی انتھک محنت، بہترین قیادت اور کرکٹ سے بے پناہ محبت نے اس لیگ کو ایک نئی پہچان دی۔
ان کی ویژن اور محنت ہی اس لیگ کی کامیابی کی اصل بنیاد ہے 💪🔥
📅 ٹورنامنٹ ڈرافٹنگ: 11 اپریل
📅 شاندار افتتاح: 26 اپریل (انشاءاللہ)
📢 جلدی کریں اور اپنی ٹیم کی رجسٹریشن مکمل کریں
کیونکہ یہ صرف ایک لیگ نہیں بلکہ ایک موقع ہے اپنی پہچان بنانے کا!
📞 رابطہ: 0300-7355078 |
Plz like follow and share
My page cricket ki dunya
10/11/2025
Masha Allah 🤗💐🤗
Welcome to Champions of Multan 🏆🔥🏆
Back to Back Champion 🏆 😄 🏆
آئی آئی #گبرسٹارز آئی ، آئی آئی چیمپیئن ٹیم آئی 🏆🏆🏆
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک دبنگ سپانسر ، چیئرمین گبر سپر لیگ ، گبر آف ملتان کرکٹ ، فخر ڈوگر برادری ، چیمپیئن ٹیم کے چیمپیئن اونر فخر ملتان صاحب 💐💐
پچھلے ایک ماہ کے اندر اندر مسلسل دوسری مرتبہ #چیمپیئن قرار پانے والی ٹیم گبر سٹارز کے تمام گبرز کو بھی بہت مبارکباد ، اللہ پاک مزید کامیابیاں دے یہ دعا ہے 🙌🙌🏆🙌🙌
ویلڈن آل ٹیم ، گریٹ ٹیم ورک ، کلیم ملتانی ، نومی کنگ ، انس ملتانی ، شہزاد لیفٹی ، سکندر ملتانی ، فہیم قریشی ، معظم احمد لیفٹی ، عبداللہ چاند ، احمد لیفٹی آل بوائز ویلڈن آپکے اونر کی طرف سے آپکو مبارکباد 🏆🏆🤗🏆🏆
ویلڈن منیجمنٹ 💪💪💪
Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya
22/10/2025
کرکٹ 🏏کے دیوانوں کرکٹ کے مستانو ہو جاؤ تیار
آپ کے اپنے علاقے میں ایک اور بڑا ٹورنامنٹ🏏 ایک اور بڑا میلہ سجنے جارہا ہے
سب بھائی ٹیم انٹر کروائیں
انشاء اللہ
ایک اور اچھا اور شاندار ناک آؤٹ ٹورنامنٹ🏏 آرگنائز کروانےجارہے ہیں
چیف ارگنائزرز
ٹورنامنٹ منیجر
احمد قریشی
عامر چوہدری
اسامہ براوو
مہر سنی
ٹورنامنٹ سپانسرز
چوہدری ظہیر
چوہدری کاشف
ہماری نیک خواہشات 🤗🤗ٹورنامنٹ آرگنائزرز کے ساتھ ہیں اللہ پاک اس ٹورنامنٹ 🏏کو کامیاب کرے
Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya
20/10/2025
کرکٹ 🏏 کے دیوانوں کرکٹ 🏏 کے مستانوں ہو جاؤ تیار
چلو چلو جہانگیر آباد کرکٹ 🏏 گراؤنڈ چلو
آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ آرگنائز کروانےجارہے ہیں چیف آرگنائزرز ملک جہانزیب اور ان کے ساتھ کبیر بخت ہماری (بیسٹ) نیک خواہشات بھائیوں کے ساتھ ہیں
انشاءاللہ
بہت اچھا اور شاندار ٹورنامنٹ ہوگا
سب بھائی ٹیم انٹر کراوۓ
Plz like follow and Share
My page cricket ki dunya
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan