Asim Raza

Asim Raza

Share

23/01/2023

پٹواری سوشل میڈیا سے ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے مارکیٹ سے باریک پِن والا چارجر غائب ہوا ہے۔
😂🙄🤣

23/01/2023

‏اقتدار کتنی بڑی نعمت ہے۔
👇
پچھلے ساڑھے تین سال مریض رہنے والوں کو 8ماہ میں بخار تک نہیں ہوا
نہ کوئی وہیل چیئر نظر آئی 🙏

23/01/2023

قسمت نے انگریزوں کو گورا رنگ دیا،یہودیوں کو پیسہ،چینیوں کو ترقی کی سوچ اور پاکستانیوں کو 75 سال سے
“نازُک موڑ🤣

28/10/2022

سوشل میڈیا ورکرز کیخلاف کریک ڈاؤن ہونے جارہا ہے سب اپنا بندوبست کر لیں..
‏‎‎میرا کوئی پوچھے تو کہنا کافی عرصہ سے نہیں دیکھا
😥🤣

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan