Multan Foods
گرین چٹنی پیسٹ
تازہ سبز دھنیا پودینہ مرچ اور دیگر مصالحہ جات سے تیار صرف 1 چمچ دہی میں مکس کریں اور مزیدار چٹنی تیار
فکس ڈے فکس ڈش
جلد ھی ملتان میں ھوم میڈ لذیذ تیار کھانے بھی ھوم ڈیلیور کیے جائیں گے پیج کو لائک فالو اور گروپ کو جوائن کریں
ملتان میں نیکسٹ تازہ ھرا مصالحہ پیسٹ کی ڈیلیوری جمعرات 3 اکتوبر کو ھو گی اپنے آرڈر آج شام 4 بجے تک بک کروالیں
ھرا مصالحہ پیسٹ اور ڈرائی مصالحہ جات کی ڈیلیوری ملتان شہر میں جمعرات 26 ستمبر کو ھوگی اپنے آرڈر آج 2 بجے تک بک کروا لیں
17/09/2019
تازہ ھرا مصالحہ پیسٹ
اب سالن بنانا ھوا آسان
پیاز ٹماٹر ادرک لہسن سبز مرچ سے تیار شدہ مصالحہ پیسٹ جس سے آپ 15 سے 20 منٹ میں کوئی بھی سالن آسانی سےتیار کر سکتے ھیں ملتان شھر میں ھوم ڈیلیوری آن ھے ڈیلیوری چارجز 100 روپے پر 2 کلو تک ھیں زیادہ وزن پر 20 روپے پر کلو چارج ھوں گے ڈیلیوری مخصوص دنوں میں ھو گی اور ریٹ بھی اس دن کے حساب سے ھوگا آرڈر ڈیلیوری دن سے ایک دن پہلے بک ھو گا مزید معلومات اور آرڈر کے لیے انباکس رابطہ کر سکتے ھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |