Discount Wala Card

Discount Wala Card

Share

We provides you promotions and Discounts in Restaurants, Hotels, Saloons, Health club and Hospitals.

Photos from Discount Wala Card's post 09/06/2023

We warmly heart welcome😍 all of your royal guests at our royal Restaurant…
"Dana Pani Restaurant ". We are always trying to boost your happy movement with our services and food.😋😇

Photos from Discount Wala Card's post 29/09/2022

اسلام علیکم 🤩🤩🤩😜😜😜
ہم اچھے تھے، اچھے ہیں، اچھے ہی رہیں گے فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں، کرتے کچھ ہیں، دکھاتے کچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں ۔!

تو دوستو! آج The Spice Life BBQ پے جانے کا اتفاق ہوا ۔ بہت نام سنا ہوا ہے ۔ کہ یہاں کا دیسی کھانا بہت فٹ ہے۔
🐔 چکن کڑاہی 👍💯
🐔 چکن ہانڈی👍💯
🐔 چکن فرائیڈ رائس👍💯
🐔 چکن منچورین👍💯

بہت ہی ذائقہ دار اور لذیذ کھانا تھا ۔ بہت اعلیٰ مزا آگیا اور میرے مہمانوں کو بھی بہت پسند آیا ۔
100% Recommend
The Spice life
0300 8782223
https://maps.app.goo.gl/WqNchrg3Rdnypo1y9

02/09/2022

آج ایک چھوٹی سی Meet Up اور Long Drive کا مزا ۔ شہر سے باہر جانے کا اتفاق ہوا ۔ اور نکل پڑے بہاولپور بائی پاس کی طرف ۔ اور ہم پحنچے تندوری گارڈن .کافی دن سے پلان تھا ۔ پھر ہم نے وہاں پہنچ کے VIP سا آرڈر کیا ۔ اسپیشلی مٹن کنا 🍲، BAR BQ پلیٹر , پیزا 🍕 ، چکن منچورین ، مٹن کڑاہی ، چکن کڑاہی 😂😂😂
رش زیادہ ہونے کی وجہ سے انتظار کرنا پڑا لیکن جب کھانہ لایا گیا
تو ٹیسٹ بہت مزے کا تھا ۔ اور مٹن کنا تو لاجواب تھا۔✌️😊👌
Location : تندوری گارڈن
فاسٹ فوڈ ، باربی کیو اینڈ فیملی ریسٹورنٹ
ایم -4 انٹر چینج بہاولپور نزد PSO پمپ ملتان

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


MULTAN
Multan
60000