Travel with Rafaqat

Travel with Rafaqat

Share

23/09/2023

ڈنہ کچیلی میں قائم کشن کور کی سو سال پرانی حویلی///حیرت انگیز نظارے ///

08/09/2023

Azad kashmir danna kacheeli darbary Ailya dinga kot shareef

02/09/2023

محمد سیماب خان (محروم) المعروف ڈورا مانواں ایک زندہ دل، بااخلاق اور ہنس مکھ انسان تھا۔ ہر وقت مسکراتے رہنا اور دوسروں کو ہنساتے رہنا اس کا ہنر تھا۔ اس نے جس فیلڈ میں بھی قدم رکھا اپنی محنت اور لگن سے کامیابی کی بلندیوں کو چھوا۔ مختصر سی زندگی میں اتنی پہچان اس نے بناٸی جتنی پہچان بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔ ہر چھوٹے بڑے انسان کی عزت کرنا اس کی زندگی کا شعار تھا۔ ہر شخص اس سے محبت اور اس کی عزت کرتا تھا۔ ایک ہاتھ کٹ جانے کے باوجود اس نے اپنی محنت اور لگن سے اپنی قسمت کو غلام بنایا۔ سب کو ہنسانے والا آج سب کو روتا چھوڑ کر چلا گیا۔ اللّٰہ پاک جمعہ کے دن کے صدقے آپ کا شمار شہدا میں فرما کر جنت میں اعلٰی مقام عطا فرماٸے اور پسماندگان کو صبر جمیل اور صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرماٸے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Photography Service in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Mirpur