Team Green Riders
28/02/2026
فواد بھائی کی اچانک مردان آمد
آج فواد بھائی ہمارے ٹیم گرین رائڈر کے لیڈر کسی کام سے مردان تشریف لائے تھے اور یوں ہمیں اپنے بھائی دوست سے ملنے کا موقع بھی مل گیا۔ تقریبا 11 بجے کام نمٹانے کے بعد میں نے ازخود فواد بھائی کو سوات انٹرچینج تک اپنے بائیک پر ڈراپ کرنے کیلئے اصرار کیا اور موسم بہار کے تازہ ہواوں کے ساتھ ہم صوابی روڈ پر چل دیے۔ پہلے ہم جیسے ہی شہباز گھڑی پہنچے ہم نے یہاں کے مشہور اشوکہ فرمودات کا وزٹ کیا جو پرانے گندھارا تہذیب کے نوادرات میں شامل ہے اس کے بعد رکھے نہیں اور رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں اللہ کی قدرت کو دیکھنے کیلئے سدھم رستم کے طرف چل مڑیں جہاں رستے میں خوبصورت باغات اور سرسو کے کھیتوں نے ہمیں مذید تازگی بخشی اور دستم چارگلئ کے مقام پر انگریز کے وقت کی ایک صدی پرانی پل(Bridge) کا بھی سیر کیا جس میں دریائے سوات کا پانی گزرتا ہے اورآگے پلو ڈھیر کے مقام پر ایک صدی قبل پرانی ڈاک بنگلہ کا بھی وزٹ کیا جو کی مردان کے تحصیل ساولڈھیر میں ہے۔ پلو ڈھیرئ میں ہم نے ظہر کی نماز پڑھی آللہ کا شکر ادا کیا اور سوات موٹر وے بخشالی انٹرچینج تک ہمارا صفر اختتام کو پہنچا اور یوں دو دوست اچھے امیدوں اور الوداعی سلام دعا کے ساتھ اپنے اپنے گھروں کے طرف چل پڑے ۔
18/02/2026
اسلام علیکم
پہلے عشرےکی دعا
"ياحی ياقيوم�برحمتك استغيث.�"اےزندہ اور ہمیشہ قائم رہنےوالےرب�میں تجھ سےتیری رحمت کاطلبگار ہوں
پورا رمضان دعاؤں میں یاد رکھیں
20/01/2026
Team Green Riders OFFICIAL on TikTok .green.riders 0 Followers, 11 Following, 0 Likes - Watch awesome short videos created by Team Green Riders OFFICIAL
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Swat
Mingora
19130