The Knowledge Fort.

The Knowledge Fort.

Share

02/05/2023

د پیوچار ایوب خان زوی معاذ خان وفات شوے دے نن د منگل پہ مازیگر 6:30 بجے بہ ی پہ پیوچار کی جنازہ وی
اللہ دی مغفرت نصیب کڑے

Photos from The Knowledge Fort.'s post 20/04/2023

Eid UL Fiter will be celebrating on Saturday

13/03/2023

Meter reader warta mention kai

06/03/2023

یہ پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہے جس میں روایتی کاغذ قلم کے بجائے ٹیبلیٹس اور آن لائن ایپلیکشنز کو استعمال کیا جارہا ہے۔ اس پہلے ایران اور مصر مردم شماری کے لیے ڈیجیٹل طریقہ کار اپنا چکے ہیں۔

اس مردم شماری پر 34 ارب روپے لاگت آئے گی اور یکم مارچ سے یکم اپریل تک مکمل ہو جائے گی۔ ادارہ شماریات نے ایک لاکھ 26 ہزار شمار کنندگان بمعہ اتنے ہی ٹیبلیٹس بھرتی کئے ہیں۔ حتمی نتائج جاری کرنے میں مزید 30 دن لگیں گے۔

ہر شمار کنندہ دو بلاکس سے معلومات جمع کرنے کا انچارج ہے۔ بلاک مردم شماری کے لیے جغرافیائی اکائی ہے، جو 200-250 گھروں پر مشتمل ہے۔ اس وقت ملک میں 185,509 مردم شماری بلاکس ہیں۔

مردم شماری میں ہر پاکستانی شہری سے رہن سہن، عمر اور جنس ، گھر میں کمروں کی تعداد، بنیادی سہولیات، رہائش پذیر لوگوں کی تعداد، تعلیم، ملازمت اور مذہب وغیرہ کے بارے میں معلومات لیا جارہا ہے۔

پہلی بار معذور افراد اور معذوری کی اقسام کے بارے میں معلومات جمع کی جائیں گی۔ جو افراد قومی شناختی کارڈ نہیں بھی رکھتے انھیں بھی اس مردم شماری میں گنا جائے گا۔
( copy from Dr Siraj sb)

Want your business to be the top-listed Photography Service in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Mingora