MAYAR
05/11/2023
انڈیا کے شہر گجرات کے علاقے پالن پور میں تاریخ کا انوکھا واقعہ پیش آیا۔ جتندر پٹیل عرف جیتو بھائی نامی بزنس مین نے اپنے بیٹے روی کی شادی میں سماجی روایات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے تاریخ میں پہلی مرتبہ بیوہ خواتین کو شادی میں شرکت کیلئے بلا لیا۔ اس نے پانچ اضلاع سے 18000 بیوہ خواتین کو شادی کی دعوت میں بلا کر اس Taboo کو توڑا جو صدیوں سے رائج تھا کہ شادی بیاہ کی رسومات میں ودوایعنی بیوا کو بلانا منحوس تصور کیا جاتا ہے۔ مزید براں مہمان خواتین کو رخصت کرتے وقت ہر بیوہ کو ایک کمبل، گھر میں لگانے کیلئے درخت کا ایک پودا، ایک بچھڑی اور زیادہ غریب خواتین کو ایک دودھ دینے والی گائے بھی تحفے میں دی تاکہ وہ اپنے زندہ رہنے کا کوئی وسیلہ کر سکیں۔
28/03/2023
اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____
6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan