Social Knowledge

Social Knowledge

Share

11/04/2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رخصت پر چلے گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رخصت پر چلے گئے۔ نومنتخب وزیراعظم شہباز سے حلف نہیں لیں گے۔ ایوانِ صدر نے اعلان کیا ہے کہ صدر عارف علوی کو ڈاکٹرز نے طبی بنیاد پر کچھ دن کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔اُن کی غیر موجودگی میں قائم مقام صدر یعنی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نومنتخب وزیرِ اعظم عارف علوی سے حلف لیں گے۔اس سے قبل نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے انتخاب اور خطاب کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس کی کارروائی 16 اپریل شام 5 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔شہبازشریف 174 ووٹ لے کر ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ شاہ محمود قريشی پی ٹی آئی اور شہبازشريف متحدہ اپوزيشن کی طرف سے اُميدوار تھے تاہم شاہ محمود قریشی کو کوئی ووٹ نہیں ملا کیونکہ تحریک انصاف نے الیکشن عمل کا بائیکاٹ کیا تھا۔

20/01/2022

میسنجر کی تازہ ترین ترقی کو مت چھوڑیں، آپ اب ایک درخواست وصول کر سکتے ہیں۔
✔️ اپنے پسندیدہ رنگ منتخب کریں۔
✔️ پس منظر کو حسب ضرورت بنائیں 3D
✔️ حذف شدہ پیغامات کو بازیافت کریں۔
✔️ معلوم کریں کہ آپ کا نمبر کون تلاش کر رہا ہے۔
✔️ معلوم کریں کہ آپ کے دوستوں سے کون بات کر رہا ہے۔
✔️ فرینڈز اسٹیٹس ڈاؤن لوڈ کریں۔
✔️ ٹیلیگرام کی طرح اپنے قریبی لوگوں کو تلاش کریں۔
اپنے دوستوں سے منفرد بنیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Mardan