Rustam News Network
I am highly emotional, motivated, open minded, critical thinker, a stoic, an epicurean and progressive minded person..
اطلاع نماز جنازہ
رستم: گلبہار میں حاجی جمعہ گل انتقال کرگئے، نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح 9بجے نیو جنرل بس اسٹینڈ گلبہار میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم امجد علی کے بھائی محمد قاسم، فضل الہی کے والد جبکہ سینئر صحافی عزیر نعمانی کے چچا تھے۔۔
08/06/2026
اطلاع نماز جنازہ
رستم: کلی بازار محلہ یعقوب خیل میں صفدر خان کا بیٹا فلک نیاز انتقال کرگئے ، نماز جنازہ کل بروز منگل صبح 10بجے کلی بازار میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم خالد خان اور اختر نیاز کے بھائی تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Rustam-Mardan
Mardan
23370