Educational Technology

Educational Technology

Share

24/04/2026

Whats your opinion about it

14/04/2026

Need electrical or mechanical engineer who has only just experience in solid works software
Contact Whatsapp only
03145733293

02/04/2026

آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ہمیں زیادہ تر سوشل میڈیا پر کیا دکھایا جاتا ہے؟TikTokers، singers، players… خاص طور پر امریکہ اور یورپ کے چمکتے ہوئے چہرے۔

ہمیں یہ باور کروایا جاتا ہے کہ اصل کامیابی یہی ہے،کہ یہی لوگ سب سے زیادہ پیسے کماتے ہیں، یہی اصل “successful” ہیں۔

لیکن حقیقت کیا ہے؟حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے فیصلے، ایجادات اور طاقت ان لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی ہےجنہیں آپ کو دکھایا ہی نہیں جاتا…سائنسدان، ڈاکٹرز، ریسرچرز۔

کیا آپ امریکہ یا یورپ کے 5 بڑے سائنسدانوں یا پروفیسرز کے نام جانتے ہیں؟شاید نہیں… کیونکہ آپ کو جاننے ہی نہیں دیا جاتا۔

یہ ایک سوچا سمجھا نظام ہے…جہاں آپ کو صرف وہی دکھایا جاتا ہے جو آپ کو مصروف رکھے،نہ کہ وہ جو آپ کو طاقتور بنائے۔

آپ کو بتایا جاتا ہے کہ fame ہی سب کچھ ہے،حالانکہ اصل طاقت علم میں ہے…اور اصل پیسہ بھی اکثر انہی لوگوں کے پاس ہوتا ہے جو خاموشی سے دنیا بدل رہے ہوتے ہیں۔

یاد رکھیں…وہ چاہتے ہیں کہ آپ صرف تماشائی بنے رہیں،لیکن آپ کو فیصلہ کرنا ہے کہ آپ نے بھیڑ کا حصہ بننا ہے یا لیڈر بننا ہے۔

🔥 اب سوال یہ نہیں کہ دنیا کیا دکھا رہی ہے…سوال یہ ہے کہ آپ کیا دیکھنا چاہتے ہیں؟اور سب سے بڑھ کر… آپ کیا بننا چاہتے ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mardan