MT Video Editor
Client work Done
کلائنٹ ورک ڈن۔۔
اگر آپ بھی کسی سروسز کے حوالے سے ویڈیو ایڈ بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔۔
ویڈیو ایڈیٹر
مـــــᷟــᷴــᷝــᷢــᷧــᷟــريم طــᷢــᷬــⷩــⷶــⷮـــاہر
16مئی2025
کلائینٹ ورک ڈن 💜
اگر آپ کسی بھی سروسز کے حوالے سے ویڈیو ایڈ بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔۔
ویڈیو ایڈیٹر
مـــــᷟــᷴــᷝــᷢــᷧــᷟــريم طــᷢــᷬــⷩــⷶــⷮـــاہر
کلائنٹ ورک۔
اگر آپ بھی اپنی سروسز کے حوالے سے ویڈیو ایڈ بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔۔
ویڈیو ایڈیٹر
مـــــᷟــᷴــᷝــᷢــᷧــᷟــريم طــᷢــᷬــⷩــⷶــⷮـــاہر
15اپریل2025
11/03/2025
بسم اللہ❤️
کچھ عرصہ پہلے مجھ سے کچھ بچیوں نے درخواست کی تھی کہ وہ سماعت سے محروم ہیں سو ہمارے کورسز نہیں کرسکتیں۔۔اگر میں ان کے لیے الگ سے تحریری کورس بنادوں تو انھیں آسانی رہے گی۔۔اس وقت میں نے اس نیک مگر مشکل کام کے لیے وقت مانگا تھا۔۔مگر اب وہ وقت آگیا ہے۔۔کہ میں سماعت اور قوت گویائی سے محروم لوگوں کے لیے ایک الگ تحریری کورس تیار کروں۔۔
یہ کورس صرف ڈیف پرسن کے لیے ہے۔۔میل فی میل عمر جو بھی ہو بس مناسب پڑھے لکھے ہوں۔۔ کم ازکم میٹرک یا انٹر تک تعلیم رکھتے ہوں۔۔مکمل طور پر فری ہے اور سارا کورس میں خود کرواؤں گی ان شاءاللہ
ایڈمیشن کے لیے میں پوسٹ میں ایک گوگل فارم اٹیچ کر رہی ہوں۔۔آپ خود یا آپ کے سرپرست اس فارم کو فل کریں گے۔۔ویریفیکیشن کے بعد میری ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی آپ کو واٹس ایپ گروپ میں ایڈ کرے گی۔۔کوئ بھی واٹس ایپ پر رابطہ نہیں کرے پلیز۔۔کہ یہ صرف ایک خاص اور بہت پیارے طبقے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔سو میری توجہ صرف انھیں کو جانی چاہئے۔۔۔یہ کورس عید کے بعد شروع ہوگا اور بالکل آسان فہم اور سادہ انداز میں سکھایا جائے گا تاکہ آپ لوگ سیکھ کر معاشی طور پر مضبوطی کا سفر شروع کرسکیں۔۔
https://forms.gle/Lx7hDsG6RSeqEN3g6
یہ گوگل فارم ہے اسے فل کردیجیے ۔۔
اس تحریر کو آپ سب شئیر کرسکتے ہیں یا اپنی وال پر لگاسکتے ہیں۔۔تاکہ متعلقہ لوگوں تک یہ خبر پہنچ جاۓ ۔۔
میں اپنے حصے کا دیا جلا رہی ہوں آپ اپنے حصے کا دیا جلا دیجیے ❤️
سلامت رہیں
سدرہ نسیم
کلائینٹ ورک ڈن۔
اگر آپ بھی اپنے کاروبار یا کیسی بھی حوالے سے ویڈیو ایڈ بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔۔
مـــــᷟــᷴــᷝــᷢــᷧــᷟــريم طــᷢــᷬــⷩــⷶــⷮـــاہر
09/11/2024
کلائینٹ ورک اینڈ کلائینٹ فیڈبیک 💜
اگر آپ بھی کیسی حوالے سے ویڈیو ایڈ بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں ۔
ویڈیو ایڈیٹر
مـــــᷟــᷴــᷝــᷢــᷧــᷟــريم طــᷢــᷬــⷩــⷶــⷮـــاہر
کلائینٹ ورک ڈن۔
اگر آپ بھی اپنے کاروبار کے حوالے سے ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
ویڈیو ایڈیٹر
مـــــᷟــᷴــᷝــᷢــᷧــᷟــريم طــᷢــᷬــⷩــⷶــⷮـــاہر
New effort
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Mansehra