Muhammad Rizwan official
آج گلی بدرال میں اختر زمان کے گھر میں آگ لگی ہے شہر کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا ہے اور فائر بریگیڈ کی گاڑی راستے میں خراب ہوگئ تھی جانی نقصان تو نہیں ہواالبتہ مالی نقصان بہت ہوا
13/10/2023
10/10/2023
بے شک....❤️❤️
Please follow me🙏🙏🙏
02/10/2023
حارث رؤف 🗣️ :
"اگر میرا خاندان خوش ہے تو میں خوش ہوں، اب ہمارے پاس گھر اور ایک گاڑی ہے، جب میں نے پہلی بار ایک بڑی گاڑی اور گھر خریدی تو اسے دیکھ کر میرے والد رونے لگے کہ ان کی اس گاڑی میں بیٹھنے کی بھی حیثیت نہیں، یہ میرے لیے بڑے فخر کی بات ہے."💞💞💞
02/10/2023
کل کے دن کے ورم اپ میچ پاکستان بامقابلہ آسٹریلیا کون جیتے گا 🏏🤔
live match dekhne ke liye YouTube link per click Karen aur 1:30 per match Shuru hoga
https://www.youtube.com/-sn5il
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kpk
Mansehra
21300