Nirma Graphics
19/07/2023
My work for client ✨
By Graphics
19/07/2023
آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے یہ آپ کا اللہ تعالیٰ سے
رابطہ کرا دیتی ہے شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا
جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے
شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پر نم کر دیا یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کے لیے بڑی سی رحمت بن جائے گا یقین جانئیے وہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ
"رحیم " اور "کریم " آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہوں سے بھردیں آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر
وہ ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دے گا ساری دنیا دتھکار دے مگر وہ پھر بھی ہمارا استقبال کرے گا ایک آنسو صرف ایک ❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mansehra
11/10/2023