AIOU Students Help Desk

AIOU Students Help Desk

Share

OAS for Fresh Admission | Education For All 02/08/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فال سمسٹر 2024 کے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ تمام پروگرامز میں داخلے جاری ہیں آخری تاریخ 5ستمبر 2024 ہے۔
میٹرک پروگرام میں داخلہ لینے کے لئے مڈل پاس سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ کوئی بھی پاکستانی شہری 13سال کم از کم اور زیادہ سے زیادہ عمرکی کوئی قید نہیں داخلہ لینے کے اہل ہیں۔ قومی شناختی کارڈ یا فارم ب کا ہونا لازمی ہے۔
مدارس کے بچوں اور وہ بچے جو ریگولر تعلیم سے محروم رہ گئے ہیں انکے لئے سنہری موقع ہے۔ آن لائن اپلائی کرنے کے لئے وزٹ کریں
https://online.aiou.edu.pk
Phone # 92-519057165
92-519250175

OAS for Fresh Admission | Education For All درخواست جمع کروانے سے پہلے نیچے دیے گئے لنک پر موجود پراسپیکٹس میں مطلوبہ پروگرام کی تفصیلات کا بغور مطالعہ کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Hazara University Dhodial
Mansehra